ثقافتی گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت میں يكم نومبر كو "جديد ميشتی نظام میں اسلامی سرمایہ كاری" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہورہا ہے۔
15:11 , 2010 Oct 25
ثقافتی گروپ: فرانس كے "شہر بوآسی سن لجرر" میں ۲۴ اكتوبر كو فرانس كے اسلامی علوم كے تحقيقی اور مطالعاتی انسٹیٹيوٹ (IFESI) كی كوششوں سے اسلامی معيشت سے آگاہی كا ڈے منايا گيا ہے۔
15:10 , 2010 Oct 25
ثقافتی گروپ: امريكی رياست كيليفورنيا كے علاقے "لاسلوابيچ" كے كليسا میں پانچ ہفتوں پر مشتمل شناخت اسلام كی سلسلہ وارنشستیں منعقد ہو رہی ہیں۔
15:09 , 2010 Oct 25
ثقافتی گروپ: سوریہ كے دارالحكومت "دمشق"میں ۲۴ اكتوبر كو "امت اسلامی كی وحدت اور دينی خطابات كے كنٹرول میں مبلغين اور علماء كا كردار" كے موضوع پر ايك سيمينار كا آغاز ہوا ہے جس میں تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ "محمد علی تسخيری" شركت كر رہے ہیں۔
15:06 , 2010 Oct 25
ثقافتی گروپ: جنوب مشرقی ايشيا میں ايرانی علمی سنٹر كی كوششوں سے ملائيشيا كے دارالحكومت "كوالالمپور" میں ايرانی سفارتخانے كے سيمينار ہال میں "اسلام میں خواتين" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:41 , 2010 Oct 24
ثقافتی گروپ: انٹرنیٹ پر "قرآن كريم كے مقابلے میںشيطان" نامی بين الاقوامی ورچوئل نمائش میں ۱۴ ممالك كے ۱۰۶ آثار كو ركھا گيا ہے۔
12:41 , 2010 Oct 24
ثقافتی گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے نئے سربراہ كے انتخاب كا پروگرام ۲۴ اكتوبر كو منعقد ہو رہا ہے جس میں وزير ثقافت و ارشاد اسلامی "سيد محمد حسينی" شركت كر رہے ہیں۔
12:41 , 2010 Oct 24
ثقافتی گروپ: كربلا معلی میں آستان مقدس امام حسين علیہ السلام كے شعبہ نشرواشاعت كی كوششوں سے "مسلمان خاندان" نامی جريدے كا پہلا شمارہ شائع ہوا ہے۔
12:40 , 2010 Oct 24
ثقافتی گروپ: ہندوستان كی رياست "مدھیہ پرويش" كے شہر " منٹرالا" میں حج كے ايام كی مناسبت سے كتاب "سفر حج" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:40 , 2010 Oct 24
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كےشيعہ نشين شہر "سیھات" كے "دوحہ القرآن" انسٹیٹيوٹ میں ۱۶ نومبر كو "عمل صالح اور قرآنی اہداف" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
10:37 , 2010 Oct 24
ادب گروپ:فرينكفورٹ كی كتب نمائش میں ايرانی پبلشروں كی يونين كے اسٹال پر مصحف شريف كی اشاعت كے پہلے بين الاقوامی مقابلوں كےدعوت ناموں كوتقسيم كيا گيا ہے۔
17:11 , 2010 Oct 22
آرٹ گروپ: اس مركز كے ذريعے ہندوستان سے ۵۵ ہزار سے زائد اسلامی خطاطی نسخے فراہم كیے گئے اور انہیں ۳۲ جلدوں میں تدوين كيا گيا ہے۔
17:11 , 2010 Oct 22