ثقافتی گروپ: لندن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے عشرہ كرامت اور امام رضا(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اپنے سياسی، سماجی اور ثقافتی اليكٹرانك خبرنامےكو انگريزی زبان میں شائع كيا ہے۔
17:12 , 2010 Oct 28
ثقافتی گروپ: آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں ۲۸ اكتوبر كو "قرآن كريم كی روش اور عربی زبان پر اس كی تاثير" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
17:11 , 2010 Oct 28
ثقافتی گروپ: نجف اشرف كے اسلامی مطالعاتی انسٹیٹيوٹ "الغری" نے مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سترہویں بين الاقوامی نمائش میں اپنے اسٹال میں اپنی دينی اور قرآنی نشريات كو پيش كيا ہے۔
17:10 , 2010 Oct 28
ثقافتی گروپ:مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كی سترہویں بين الاقوامی نمائش میں موجود عمان كے اسٹال پر دينی، قرآنی او تخصصی جريدہ "التسامح" كو ركھا گيا ہے۔
17:09 , 2010 Oct 28
ثقافتی گروپ: جرمنی كے شہر مونيخ كے ميوزيم میں رواں ہفتے كے اوائل میں "اسلامی خطاطی آرٹ" كی نمائش كا آغاز ہوا ہے جو ۲۰ فروری ۲۰۱۱ء تك جاری رہے گی۔
14:02 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: زمبابوے كے ریڈيو ٹی وی اتھارٹی كے سربراہ "موچہ چچہ" اور اس ملك كے روزنامہ "ہرالڈ" كے چيف ایڈیٹر "كتہ كتہ" نے تہران كے مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كے بين الاقوامی فيسٹيول میں شركت كے لئے ايران آئے ہیں۔
14:01 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: يورپ كے سترہویں قرآنی مقابلوں كی مناسبت سے زاگرب كی مسجد میں لگائی جانے والی ايرانی خط اور پينٹنگ كی نمائش میں اسلامی اور ايرانی آرٹ كے مختلف زاويوں كو پيش كيا گيا ہے۔
14:00 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: كويت میں آيسسكو كی كوششوں سے ۲۶ اكتوبر كو "عالم اسلام میں علم كے فروغ میں اخلاق كا كردار" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:00 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: فرانس كی "بوندی" مسجد كی كوششوں سے ۳۰ اكتوبر كو "قرآن كريم كے مقابلے میں مسلمانوں كی ذمہ دارياں" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
13:59 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: قاہرہ میں اسلامی آرٹز ميوزيم كی تاسيس كو گولڈن جوبلی كی مناسبت سے ۲۵ اكتوبر كو اس ميوزيم كا دوبارہ افتتاح ہوا ہے۔
13:50 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كے دارالحكومت "بروكسل" میں ۶ نومبر سے "مسلمان خاندان اور اسلامی تعليم كا فقدان" كے موضوع پر سلسلہ وار نشستوں كا آغاز ہو رہا ہے۔
13:50 , 2010 Oct 26
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شہر "جازان" میں ۲۵ اكتوبر سے قرآن اور سنت نبوی(ص) كے سائنسی اعجاز كے موضوع پر پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
13:50 , 2010 Oct 26