ثقافتی گروپ: دبئی میں ۲۰ سے ۲۳ مارچ ۲۰۱۱ء كو اسلامی ماركیٹنگ كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
12:55 , 2010 Oct 31
ثقافتی گروپ:روس كے شہر "نوگينسك" میں ۲۹ اكتوبر كو ايك مسجد كا افتتاح ہوا ہے جس كی افتتاحی تقريب میں روس میں اسلامی ممالك كےسفراء نےشركت كی ہے۔
12:55 , 2010 Oct 31
ثقافتی گروپ: امريكی رياست فلوریڈا كے شہر "كلير واٹر" میں ۳ نومبر كو دين اسلام كا جائزہ لينے كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
12:55 , 2010 Oct 31
ثقافتی گروپ: مصلی امام خمينی(رح) كے ہال میں بين الاقوامی خبررساں ايجنسی "ايونا" كی كوششوں سے ۳۰ اكتوبر كو "كلام زينب(س)" كے عنوان سے عالم اسلام كی خواتين نامہ نگار كا پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:55 , 2010 Oct 31
ثقافتی گروپ: "مسلمان علماء انبياء كے وارث اور عظيم ذمہ داری" كے موضوع پر منعقد ہونے والے بين الاقوامی علمی سيمينار كے شركاء نے اپنے ايك بيانیے میں امت اسلام كی مشكلات كے حل كے لئے مسلمان دانشوروں اور علماء كے درميان ارتباط كو مستحكم كرنے كی اہميت كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔
12:54 , 2010 Oct 31
ثقافتی گروپ: سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں ۲۸ اكتوبر كو "اسلام ممالك میں غذائی سلامتی" كے موضوع پر پانچواں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
15:18 , 2010 Oct 30
ثقافتی گروپ: تيونس كے شہر "حمامات" میں ۲۸ اكتوبر كو "مڈیٹريرين كے اطراف میں اسلام اور تشخص" كے موضوع پر منعقد ہونے والا دوسرا بين الاقوامی سيمينار اختتام پذير ہو گيا ہے۔
15:18 , 2010 Oct 30
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے دارالحكومت اٹاوا میں ۲۸ اور ۲۹ اكتوبر كو "عالمی مشتركہ گفتگو، عادلانہ صلح" كے موضوع پر تيسری علاقائی نشست منعقد ہوئی ہے جس میں امريكہ، كنیڈا، وينزويلا اور اسلامی جمہوریہ ايران كے نمائندوں نے شركت كی ہے۔
15:17 , 2010 Oct 30
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كی يونيورسٹی "انٹورپ" میں ۲۹ سے ۳۱ اكتوبر "ماڈرن يورپ میں اسلام كا حكام" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار میں آيسسكو كے نمائندے شركت كر رہےہیں۔
15:17 , 2010 Oct 30
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كے ورلڈ ٹریڈ سنٹر "پوترا" میں يكم اور ۲ نومبر كو اسلام كی نظر میں سود كے موضوع پر پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:16 , 2010 Oct 30
ثقافتی گروپ:كی سترہویں بين الاقوامی نمائش كے ساتھ ساتھ منعقد ہونے والے نشستوں میں ايك نشست كے دوران اسلام اور عيسائيت كے روابط اور حالات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
17:13 , 2010 Oct 28
ثقافتی گروپ: تركی كی استنبول يونيورسٹی میں ۲۶ اكتوبر كو "بين الاقوامی انجمن اسلامی طب كی تاريخ" كے پانچویں سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
17:13 , 2010 Oct 28