ادب و آرٹ گروپ: چہار مينار مسجد كے زير اہتمام امروہہ میں حقيقی اسلام كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد ہوا ہندوستان كے معروف دانشور آفتاب احمد امروہوی نے خطاب كيا۔
19:21 , 2011 Jan 13
ادب و آرٹ گروپ: حضرت رقیۃ بنت الحسين كی مظلومانہ شہادت كی مناسبت سے جنوبی افريقہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے زير اہتمام مجلس عزا كا انعقاد كيا گيا۔
19:21 , 2011 Jan 13
ادب و آرٹ گروپ: عالمی انجمن اسلام كے تعاون سے ہندوستان میں مكالمہ اديان كے سلسلہ میں "انسانيت اور مذہب كی اہميت" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی كانفرنس كا اہتمام كيا گيا ہے۔
13:36 , 2011 Jan 06
ادب و آرٹ گروپ: لبنان كے مفتی اعظم محمد رشيد قبانی نے ٹيلی فون پر لبنانی صدر ميشل سليمان كو حضرت عيسی(ع) كی ولادت كی مباركباد پيش كی اور نيك تمناؤں كا اظہار كيا۔
23:35 , 2010 Dec 26
ادب و آرٹ گروپ: اسرائيلی قبضے سے رہائی كے بعد فلوٹيلا كے تركی كی بندرگاہ پہنچنے پر فریڈم فلوئيلا پر حملے كے دوران شہيد ہونے والے افراد كی ياد میں ايك تقريب كا انعقاد كيا جائے گا۔
23:34 , 2010 Dec 26
ادب و آرٹ گروپ: علامہ محمدتقی جعفری كے مناظرات، مختلف مغربی و مشرقی شخصيات كے ساتھ گفتگو پر مشتمل كتاب "تكاپوی انديشہ ھا" شائع ہوگئی ہے۔
19:30 , 2010 Dec 20
علم و ادب:امام صادق يونيورسٹی كے استاد حجۃ الاسلام و المسلمين سيد علی حسينی نے كہا كہ شعائر الہی دين خدا كی علامات ہیں اور انكی تعظيم ضروری ہے اور عزاداری سيد الشہداء شعائر الہی كا كامل مصداق ہے۔
19:27 , 2010 Dec 20
ادب و آرٹ گروپ: قرآنی الفاظ كی تاريخ پر مشتمل كتاب "كلمات القرآن عبر الزمن" دار الہلال پبلی كيشنز مصر كی جانب سے شائع ہوكر منظر عام پر آگئی ہے
18:32 , 2010 Dec 19
بين الاقوامی گروپ: مصر، عراق، كويت، شام ، بحرين، سعودی عرب، الجزايراور فلسطين كے ۳۵ سے زيادہ علماء و دانشوروں نے مشتركہ بيان میں مختلف اديان و مذاہب كے درميان رواداری كے فروغ كا مطالبہ كيا ہے۔
14:44 , 2010 Nov 27
ثقافتی گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت حرارہ میں ۲ نومبر كو "اسلامی ايرانی تمدن كے جاويد جلووں كا تعارف" كے عنوان سے ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
13:18 , 2010 Nov 01
ثقافتی گروپ: ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "مہدويت ايك اور زاویے میں' كے عنوان سے ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہوئی ہے۔
13:18 , 2010 Nov 01
ثقافتی گروپ: حضرت علی اصغر(ع) كی ياد كی عالمی اسمبلی كے آرٹ اور ثقافتی كمیٹی كی جانب سے حضرت علی اصغر(ع) كے مقام و منزلت كی ياد منانے والی عالمی كانفرنس میں آرٹ فن پاروں كے ارسال كی دعوت دی گئی ہے۔
13:18 , 2010 Nov 01