ادب و آرٹ گروپ:آرمينيا میںموجود اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے زير اہتمام اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كی مناسبت سے محفل مشاعرہ كا انعقاد كياگيا جس میں لازاريان يونيورسٹی كے فارسی اديب شعراء نے شركت كی۔
23:13 , 2011 Feb 16
ادب و آرٹ گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ذيلی ادارے الھدی انٹرنيشنل پبلی كيشنز كی جانب سے ايران اور فارسی زبان كے بارے میں جابر وثيق كی كتاب زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آگئی ہے۔
23:13 , 2011 Feb 16
ادب و آرٹ گروپ:لبنان میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلر جنرل محمد حسين رئيس زادہ نے كہا ہے كہ اسلامی انقلاب كا درخشان ماضی اس بات كی دليل ہے كہ اسلامی جمہوریہ ايران روز بروز ترقی كی منازل طے كررہا ہے۔
23:12 , 2011 Feb 16
ادب و آرٹ گروپ: يونان میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے ۹ سال كے طويل وقفہ كے بعد فارسی زبان كی تعليم كی كلاسز كا عنقريب دوبارہ آغاز ہورہا ہے
13:20 , 2011 Feb 13
ادب و آرٹ گروپ: قمر بنی ہاشم كلچرل گروپ نے عشرہ فجر كی مناسبت سے ملائيشيا میں مختلف ثقافتی و مذہبی پروگراموں كا انعقاد كيا۔
13:18 , 2011 Feb 13
ادب و آرٹ گروپ: سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلر حجۃ الاسلام و المسلمين سيد حامد ملكوتی تبار نے پريس كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كی مناسبت سے منعقد ہونے والے پروگرام كی تفصيلات بتائیں۔
13:18 , 2011 Feb 09
ادب و آرٹ گروپ: سوڈان میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے زير اہتمام اسلامی انقلاب كی سالگرہ اور عشرہ فجر كی مناسبت سے ہفتہ ثقافت منايا جارہاہے۔
13:17 , 2011 Feb 09
ادب و آرٹ گروپ:اردن كے صوبہ مادبا كے محكمہ اوقاف كے زير اہتمام اديان كے درميان دوستی كے فروغ كے عالمی ہفتے كے موقعہ پر عيسائيوں اور مسلمانوں كا ايك مشتركہ اجتماع منعقد ہوا۔
13:17 , 2011 Feb 09
ادب و آرٹ گروپ: بيروت میں واقع اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی جانب سے اسلامی انقلاب كی ۳۲ویں سالگرہ كے موقعہ پر مدرسہ شاہد كے ایڈیٹوريم ہال میں تقريب كا انعقاد كيا جائے گا۔
13:16 , 2011 Feb 08
ادب و آرٹ گروپ: المصطفی انٹر نيشنل يونيورسٹی كے وفد كے بوسنيا ہرزگوينيا كے دورے كے دوران سرائيوو يونيورسٹی اور المصطفی انٹرنيشنل يونيورسٹی كے درميان باہمی تعاون كا معاہدہ طے پاگيا ہے۔
13:16 , 2011 Feb 08
ادب و آرٹ گروپ: محمكہ حج و زيارت خوزستان كے شعبہ علماء كے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمين محمد امين جامعی نے خبردی ہے كہ امام حسين (ع) كے بارے میں پہلا مقتل جامع شائع ہوگيا ہے۔
22:42 , 2011 Jan 22
ادب و آرٹ گروپ :پنجاب يونيورسٹی شعبہ اقباليات كے سربراہ سيد اكرم شاہ نے "علامہ اقبال لاہوری" سيمينار كے دوران خطاب كرتے ہوئے علامہ اقبال كو اسلامی افكار كا نمائندہ قرار ديا ہے۔
10:50 , 2011 Jan 16