ھالينڈی محقق : صداۓ قرآنی ، شرقی اقدار كی خوبصورتی پر واضح دليل ہے
02:36 , 2007 Dec 26
فنی گرو پ : عيد غدير كی مناسبت سے بير جند میں ايك جشن كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔
02:08 , 2007 Dec 26
ھنری گروپ : صوبہ زاھدان كے عہدہ داروں اور اساتذہ كی موجودگی میں ٫٫ اتحاد ملی و انسجام اسلامی ٬٬ كانفرنس كا انعقاد كيا گيا
08:54 , 2007 Dec 25
ادبی گروپ : مصری رائٹر ٫٫ ڈاكٹر سيد جميلی كی كتاب ٫٫ اعجاز علمی قرآن ٬٬ جس كا ترجمہ ٫٫ فاطمہ مشعلادی ٬٬ اور كاظم مطلق ٬٬ نے كيا ہے ، شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے ۔
07:43 , 2007 Dec 24
ادبی گروپ : سيد محمد طباطبائی كی كتاب عروج مٶمن كو منشور وحی پبلشرز نے شائع كيا ہے ۔
23:54 , 2007 Dec 22
ادبی گروپ : غلام رضا امامی كی كتاب ٫٫ زندگی حضرت زينب سلام اللہ علیھا ٬٬ اس مہينے كے آخر تك شائع ہو كر منظر عام میں آ جاۓ گی ۔
08:34 , 2007 Dec 18
فن گروپ : تركی كے شہر استنبول میں ٫٫ مسافر كعبہ ٬٬ نامی سيمينار منعقد كيا گيا ، اس سيمينار میں تركی كے لوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی ۔
07:43 , 2007 Dec 16
ادبی گروپ : ٫٫ چودہ معصومين علیھم السلام كی وصيتیں ٬٬ نامی كتاب جسے ٫٫ فرشاد مومنی ٬٬ نے تاليف كيا ہے ٫٫ منشور وحی پبلشرز ٬٬ كے تعاون سے شائع ہو گئی ہے ۔
08:52 , 2007 Dec 13
فن گروپ : زاہدان كے مٶسسہ قرآنی فجر آفرين نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تحقيقاتی شعبہ كے تعاون سے اس شہر كے سكولوں میں دينی گفتگو كا اقدام كيا ہے ۔
08:07 , 2007 Dec 12
فن گروپ : ٫٫ عثمان كسكين اوغلو ٬٬ كی تاريخ قرآن ٬٬ تركی ٫٫ استنبولی زبان میں شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے ۔
08:20 , 2007 Dec 09
ادبی گروپ : سيد ھاشم رسولی محلاتی كا ترجمہ قرآن كريم آئندہ سال تك شائع ہو جاۓ گا اور تھران میں كتاب كی ۲۱ ویں نمائش میں ركھا جاۓ گا ۔
14:36 , 2007 Dec 03
ادبی گروپ : آيت اللہ جعفر سبحانی كے نظريات پر مشتمل كتاب ٫٫ توسل و تبرك ٬٬ ادارہ انديشہ جوان كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے ۔
13:55 , 2007 Dec 03