ادبی گروپ : ايرانی شہر ، بو شہر كے ثقافتی محكمہ كے مركزی دفتر نے اس صوبہ كی مساجد كو ۶۰ ہزار كتب كا عطیہ ديا ہے ۔
14:04 , 2008 Jan 14
فن گروپ : ٫٫ امامان كربلا٬٬ نامی كتاب جسے محمد تقی مدرسی نے تاليف كيا تھا اس كا تركی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا ہے ۔
11:23 , 2008 Jan 13
ادبی گرو پ : يعقوب علی برجی كی تاليف كردہ كتاب ٫٫ دنيا و آخرت از ديد گاہ قرآن ٬٬ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے ۔
12:55 , 2008 Jan 12
ادبی گروپ : ۶ جنوری ۲۰۰۸ ء كو مركز جھانی علوم اسلامی نے غير ايرانی طلباء كے درميان كتاب خوانی كا مقابلہ منعقد كيا تھا ۔
13:12 , 2008 Jan 10
ادبی گروپ : صوبہ يزد میں قائد انقلاب اسلامی كے دورے كے ساتھ ہی قائد انقلاب اسلامی كے آثار اور تصاوير پر مشتمل ايك نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
09:34 , 2008 Jan 06
ادبی گروپ : صوبہ يزد میں قائد انقلاب اسلامی كے دورے كے ساتھ ہی قائد انقلاب اسلامی كے آثار اور تصاوير پر مشتمل ايك نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
10:57 , 2008 Jan 05
ادبی گروپ : اس بات كو مد نظر ركھتے ہوۓ كہ ہندوستان میں احاديث كی كتب كو بہت اہميت دی جاتی ہے كتاب ٫٫ شھر اللہ فی الكتاب و السنة ٬٬ كا اردو زبان میں ترجمہ كيا جا رہا ہے۔
10:52 , 2008 Jan 05
بلاگ گروپ : انٹر نیٹ سائیٹ ٫٫ مركز اسناد انقلاب اسلامی ٬٬ نے تاريخ انقلاب اسلامی كے تحقيقاتی سنٹر كے حوالے سے امام خمينی ﴿ رہ ﴾ كے گوربا چوف كے نام تاريخی خط كی تفصيلات كو اپنی سائٹ پر پيش كيا ہے ۔
07:32 , 2008 Jan 02
فن گروپ : قم میں خبر رساں ايجنسی رسا كے شعبہ عربی كا باقاعدہ افتتاح كيا گيا ۔ اس افتتاحی تقريب میں خوزستان اور شميرات كے امام جمعہ بھی موجود تھے ۔
06:17 , 2008 Jan 02
وبلاگ گروپ : عيد غدير كے دن مرجع عالی قدر آيت اللہ بہجت كے دفتر كی طرف سے ايك سائیٹ كا افتتاح كيا گيا ۔
11:31 , 2007 Dec 31
ادبی گروپ :یہ قرآنی ترجمہ محمد رضا صفوی كی كوشسوں سے اور دفتر معارف اسلامی كے تعاون سے اس سال كے آخر تك نشر ہو جاۓ گا ۔
12:36 , 2007 Dec 30
ادبی گروپ : علی اكبر اشعری كی تاليف كردہ كتاب پيام غدير دسویں مرتبہ شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے اور اس كتاب كو فرھنگ اسلامی پبلشرز نے شائع كيا ہے ۔
07:54 , 2007 Dec 27