فن گروپ : امام خمينی رہ كی تفسير سورہ حمد كا تركی استنبولی زبان میں ترجمہ شائع ہو گيا ہے ۔
13:09 , 2007 Dec 02
ادبی گروپ : مركز جہانی علوم اسلامی كے زير نظر طلاب كے بچوں كے لیے اتحاد اسلامی كے عنوان پر مطالعہ كتاب كا مقابلہ منعقد كيا ہے ۔
13:05 , 2007 Dec 02
فن گروپ : زابل كی يونيورسٹی میں ٫٫ تراب ٬٬ نامی دفاع مقدس نمائش كا افتتاح ہو گيا اور یہ نمائش يكم دسمبر ۲۰۰۷ ء تك جاری رہے گی ۔
13:33 , 2007 Nov 29
فن گروپ :گذشتہ روز قم میں وحدت اسلامی پر پہلی نمائش امام خمينی كمپليكس میں منعقد كی گئی اس نمائش كا اہتمام دفتر تبليغات اسلامی نے كيا ہے ۔
10:54 , 2007 Nov 27
ادب گروپ : سعيد شمس كی نماز كے موضوع پر كتاب ٫٫ نماز نور چشم مصطفی ٬٬ شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے ۔
10:46 , 2007 Nov 27
فن گروپ :جعفر حسينی كی كتاب ٫٫ اساليب المعانی فی القرآن ٬٬ كو بوستان كتاب پبلشرز نے شائع كيا ہے ۔
09:36 , 2007 Nov 24
فن گروپ : امير علی جواديان نےكها كه محرم كے مہينے میں قرآن و زندگی كے موضوع پر تصويری نمائش اسلامی ممالك میں منعقد كی جاۓ گی ۔
13:06 , 2007 Nov 22
بلاگ گروپ : آيت اللہ جوادی آملی كی كتاب ٫٫ اسرار حج در روايات ٬٬ شائع ہو گئی ہے ۔
12:58 , 2007 Nov 22
ادب گروپ : قرن چہارم ھجری قمری سے بعد كے دو ہزار قرآن كے قلمی نسخہ جات تاجكستان كی قومی لائبريری میں جمع كیے گۓ ہیں ۔
12:43 , 2007 Nov 22
فن گروپ : شہر جيرفت كے گرلز سكول میں ہفتہ حج كی مناسبت سے ايك پر شكوہ تقريب منعقد كی گئی جس میں جيرفت كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے شركت كی
12:41 , 2007 Nov 21
فن گروپ : تركی میں اسلامی مجلہ نظام كا دوسرا شمارہ ﴿ جو كہ مختلف اسلامی موضوعات پر مشتمل ہے ﴾ شائع ہو گيا ہے ۔
08:26 , 2007 Nov 20
فن گروپ : تركی كے شہر استنبول كے علاقہ ٫٫ بيكوز ٬٬ میں ٫٫ قرآن اور تربيت فرزند ٬٬ كے موضوع پر ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا تھا اس سيمينار كا اہتمام انجمن اوزگور نے كيا تھا ۔
10:40 , 2007 Nov 18