وبلاگ گروپ : اسپرانٹو زبان میں قرآن مجيد كا مكمل متن موجود ہے ۔
12:01 , 2008 Mar 16
ادبی گروپ : آيت اللہ ناصر مكارم شيرازی كا ترجمہ قرآن تجديد نظر كے بعد دوبارہ شائع كيا جاۓ گا اس مرتبہ اسے آستان قدس رضوی پبلشرز شائع كرے گا ۔
11:39 , 2008 Mar 16
ادبی گروپ : آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كا ترجمہ قرآن ادارہ دار القرآن كی طرف سے مفت تقسيم كيا جاۓ گا ۔
10:11 , 2008 Mar 12
فنی گروپ : كتاب ٫٫ صلح حديبیہ پيغمبر ﴿ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ﴾ ٬٬ شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے اس كتاب كی اشاعت كا مقصد اس تاريخی واقعے سے آگاہی حاصل كرنا ہے ۔
12:17 , 2008 Mar 10
ادبی گروپ : ہرمزگان میں ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافتی امور كے انچارج ٫٫ سيد علی موسوی ٬٬ نے ايك میٹنگ میں قراء ، موسسات اور قرآنی انجمنوں كے اراكين كو بتايا كہ ہرمزگان میں ۱۳ ہزار قرآنی اور مذھبی كتابیں تقسيم كی گئی ہیں ۔
14:33 , 2008 Feb 24
فنی گروپ : شھيد مطہری كی كتاب ٫٫ اخلاق جنسی در تفكر غرب ٬٬ كا تركی ﴿ استنبولی ﴾ زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے ۔
11:55 , 2008 Feb 09
فن گروپ : ٫٫ علامہ امينی ٬٬ كی مشہور زمانہ كتاب ٫٫ الغدير ٬٬ كا ترجمہ چھ سال كے بعد آئندہ سال تك مكمل ہو جاۓ گا یہ ترجمہ سيد ابو القاسم حسينی ژرفا كر رہے ہیں ۔
08:43 , 2008 Feb 04
فنی گروپ : گذشتہ روز ۲۸ جنوری ۲۰۰۸ ء كو ايران كے شہر بم میں مذھبی كتابوں پر مشتمل ايك نمائش كا آغاز ہو ا ۔
10:27 , 2008 Jan 30
بلاگ گروپ : كافی شريف كے مٶلف شيخ محمد بن يعقوب كلينی كی علمی خدمات كو خراج تحسين پيش كرنے كے لیے عالمی سيمينار میں لكھے گۓ مقالات كا خلاصہ انٹر نیٹ پر دے ديا گيا ہے ۔
11:00 , 2008 Jan 29
فن گروپ : شهر نكا كے ادارہ تبليغات اسلامی اور اسلامی انجمنوں كے باہمی تعاون سے ۲۱ جنوری ۲۰۰۸ ء كو نكا كی باب الحوائج امام بارگاہ میں واقعہ كربلا كے متعلق ايك نمائش كا انعقاد كيا گيا ہے ۔
11:08 , 2008 Jan 23
ادبی گروپ : سيد محمد خاتمی نے استاد جعفر شہيدی كی تشييع جنازہ میں كہا كہ یہ استاد ان محدود لوگوں میں سے تھے جو دين اور سائنس ہر دو شعبوں كے ماہر تھے ۔
16:17 , 2008 Jan 20
فن گروپ : مہدی پيشوائی كی تاليف كردہ كتاب ٫٫ از مدينہ تا كربلا ٬٬ تركی ٫٫ استنبولی ٬٬ زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے ۔
14:37 , 2008 Jan 14