ادبی گروپ: قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی تازہ ترين كتاب '' جاودانہ تاريخ '' تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش میں آ گئی ہے۔
11:24 , 2008 May 04
ادبی گروپ: '' راغب اصفھانی كی كتاب'' مفردات الفاظ قرآن '' كا ترجمہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش میں آگيا ہے ۔ اس كتاب كا ترجمہ '' مصفطی رحميی نيا '' نے كيا ہے اور سبحان پبلشرز نے اسے شائع كيا ہے۔
11:23 , 2008 May 04
ادبی گروپ: كردستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے رواں سال میں اب تك مختلف دينی موضوعات میں ۲ ھزار كتابیں شھر سقز كی مساجد میں تقسيم كی گئی ہیں۔
15:43 , 2008 Apr 24
ادبی گروپ: كتاب'' قرآن از ديد گاہ قرآن '' كو ''احسن الحديث'' پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:24 , 2008 Apr 23
بلاگ گروپ: بلاگ گروپ نے اپنے اس مضمون میں قرآن و احديث كے آئينہ میں دعا كی اہميت پر روشنی ڈالتے ھوئے اس كی شرائط كو بيان كيا ہے۔
12:45 , 2008 Apr 22
فنی گروپ: كريمه اھلبيت حضرت فاطمہ معصومہ قم كی وفات كی مناسبت سے قم مقدس میں خواھر عشق كے عنوان سے پہلی نمائش كا اہتمام كيا جائے گا۔
12:13 , 2008 Apr 15
ادبی گروپ: جناب ابراھيم موسی پور كے ترجمہ كے ساتھ كتاب '' درباره انسان شناسی دين '' توس پبليشرز كے تعاون سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
11:55 , 2008 Apr 13
ادبی گروپ: ارومیہ كی قرآنی نمائش میں كتاب احكام استخارہ كا پہلا ایڈيشن پيش كيا گيا ھے۔
11:51 , 2008 Apr 13
ادبی گروپ: ارومیہ كی علوم قرآنی نمائش میں ۶۰ ھزار كتابوں كی نمائش كی گئی۔
11:19 , 2008 Apr 13
فنی گروپ: كتاب ''زندگی حضرت محمد﴿ص﴾ ودعوت اسلامی'' پيغمبراكرم ﴿ص﴾ كی سيرت پر تركی زبان میں لكھی گئی ہے۔
11:07 , 2008 Apr 06
فنی گروپ: شھرمحمودآباد كی جامع مسجد میں پيغمبراكرم﴿ص﴾اور امام جعفرصادق﴿ع﴾كی مناسبت سے ايك جشن منعقدكيا گيا۔اس جشن كا اہتمام ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا۔
12:28 , 2008 Mar 29
ادبی گروپ: منو چھرحسن الھی كی كتاب "نگامی بھ سيرہ پيامبراعظم ﴿ص﴾"شائع ہو كر بازارمیں آچكی ہے۔
12:07 , 2008 Mar 29