ادبی گروپ: واقعہ غدير سے متعلق '' محمد حسیں رحيميان '' كی كتاب '' پيمان آسمانی '' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پھ آگئی ہے جسے '' دليل ما'' پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:44 , 2008 May 12
ادبی گروپ: ادارہ علم و ثقافت كی كوششوں سے بچوں كے لیے قرآن مجيد كی تفسير لكھی جا رہی ہے۔
12:04 , 2008 May 11
ادبی گروپ: كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش ۱۱ مئی ۲۰۰۸ء كو ختم ہو جائے گی اس كی اختتامی تقريب میں ايرانی پارليمنٹ كے سپيكر جناب غلام علی حداد عادل شركت كریں گے۔
12:00 , 2008 May 11
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش میں '' افق فردا '' پبلشرز كی طرف سے قرآن مجيد ۶۰ فی صد رعايت كے ساتھ دستياب ہے جس كی طباعت بہت عمدہ ہے۔
11:58 , 2008 May 11
فنی گروپ: ۸ مئی ۲۰۰۸ء كو ہمدان كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے اہتمام سےمنعقد ھونے والی تقريب میں اس شھركے قرآنی سنٹرز كے اساتذہ كی قدردانی كی گئی ۔
11:55 , 2008 May 11
ادبی گروپ: ۱۰ مئی ۲۰۰۸ء كو ايران كے سابق صدر حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمی نے تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
11:53 , 2008 May 11
ادبی گروپ: ۷ مئی ۲۰۰۸ء كو ايرانی صدر نے تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
11:12 , 2008 May 10
بلاگ گروپ: مدرسہ حجتیہ میں طلباء كو كمپيوٹر كی تعليم دی جائے گی۔
10:15 , 2008 May 10
فنی گروپ: البانیہ كے وقف اسلامی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے كتاب '' قلب ازديد گاہ قرآن كريم '' البانوی زبان میں شائع ہوكر منظر عام پھ آ گئی ہے۔
10:09 , 2008 May 10
ادبی گروپ: احمد سعيدی كی كتاب '' دستوراتی از قرآن '' حال ہی میں شائع ہو كر تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں پہنچی ہے اس كتاب كو مسجد جمكران پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:29 , 2008 May 07
ادبی گروپ: ايرانی پارليمنٹ كے سپيكر نے گزشتہ روز تہران میں منعقدہ كتابوں كی بين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
11:15 , 2008 May 07
ثقافتی گروپ: '' ژزف بورلو'' كی كتاب '' تمدن اسلامی '' كو آستان قدس رضوی كے پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
10:59 , 2008 May 05