ادبی گروپ:مرحوم '' سيد نعمت اللہ جزائری'' كی كتاب تاريخ انبياء '' قصص قرآن'' ﴿كہ جس كا ترجمہ '' فاطمة مشايخ'' نے كيا ہے﴾ شائع ہو كر منظر عام پرآگئی ہے۔
17:01 , 2008 Jun 12
ادبی گروپ: '' سميع عاطف الزين '' كی كتاب '' زندگانی پيامبر اكرم ﴿ص﴾ '' جس كا فارسی زبان میں ترجمہ '' علی چراغی '' نے كيا ہے كی پہلی جلد شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے او اسے ذكر پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:34 , 2008 Jun 02
ادبی گروپ: اس سال تہران میں منعقد ہونے والی نمائش كتاب میں ايسی كتب فروخت كی گئیں جن میں بيان كیے گئے مطالب اخلاقی بے راہ روی كی ترويج پر مشتمل تھے اور ان میں دينی اور مذہبی اصولوں كو نشانہ بنايا گيا تھا جبكہ بعض دينی كتب كو اشاعت كی اجازت ہی نہیں دی جا رہی اور ان كی اشاعت میں جان بوجھ كر تاخير كی جارہی ہے۔
11:47 , 2008 May 31
ادب گروپ: استاد فولادوند كا قرآنی ترجمہ ايك ميانہ رو ترجمہ شمار ہوتا ہے اس میںنہ قديمی فارسی ہے اور نہ عربی كی طرف تمايل پايا جاتا ہے۔
12:06 , 2008 May 28
فنی گروپ: جنوبی خراسان كے ادارہ تبليغات اسلامی میں شعبہ تبليغات كے انچارج نے خبر دی ہے كہ جنوبی خراسان میں علماء كے درميان ۳۴۵۰ كتابیں تقسيم كی گئی ہیں۔
11:55 , 2008 May 28
ادبی گروپ: رضا حسينی گلپائيگانی كی كتاب '' سعادت و شقاوت در قرآن و روايات '' شائع ہوكر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اس كتاب كو پيام مہدی ﴿عج﴾ پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:52 , 2008 May 28
ہنر گروپ: جام جم بين الاقوامی ٹی وی چينل سے امام خمينی(رح) كی رحلت كے موقع پر ۱۵ روزہ ٹی وی پروگرام '' سردلبر '' نشر ہو گا۔
13:42 , 2008 May 24
ادبی گروپ: تفسير '' الميزان'' باترجمہ حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد باقر موسوی ہمدانی كا ۲۴ واں ایڈيشن اسلامی پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
13:02 , 2008 May 18
ادبی گروپ: '' شمس الدين محمد بن جمال الدين مكی'' كی ياد گار كتاب '' لمعہ '' شيعہ فقہ كی ايك اہم اور ہميشہ باقی رہنے والی كتاب ہے۔
12:51 , 2008 May 15
ادبی گروپ: ''علامہ شيخ عبدالحسين فاضل گروسی مرحوم'' كی كتاب '' ''قرائت ومفردات قرآن '' كو '' كتاب مبين پبلشرز'' نے شائع كيا ہے۔
12:25 , 2008 May 15
ادبی گروپ: ۱۱ مئی ۲۰۰۸ء كو قائد انقلاب اسلامی نے تھران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں بين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
12:08 , 2008 May 13
ادبی گروپ: ۱۱ مئی ۲۰۰۸ء كو قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں منعقدہ كتابوں كی ۲۱ ویں يين الاقوامی نمائش كا دورہ كيا۔
11:46 , 2008 May 12