ادبی گروپ: " محمد باقر علم الہدی" كی تاليف كتاب "شفاعت" كی پہلی جلد كو منير پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:29 , 2008 Jul 08
ہنر گروپ: آيت اللہ شہيد مرتضی مطہری كی تحرير كردہ كتاب '' انسان اور سرنوشت'' كا آلبانوی ترجمہ شائع ہو گيا ہے۔
12:11 , 2008 Jun 26
ہنرگروپ: معروف موسيقار رودكی كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے '' عشق پيغمبر'' اور "چراغ روشن '' نامی پروگراموں كا پيرس میں يونيسكو كی طرف سے اہتمام كيا جارہا ہے۔
12:36 , 2008 Jun 25
ادبی گروپ: بعض اسلامی ممالك قرآن كی اشاعت اور اس كی كيفيت پر بہت زور ديتے ہیں ليكن ہمارے ملك میں اشاعت ہونے والے قرآن دوسرے ممالك سے قابل قياس نہیں ہیں۔
12:30 , 2008 Jun 25
بلاگ گروپ: قرآن كريم كے اليكڑانك نسخہ میں قرآن كريم كے مضامين كو ايك چھوٹے سے ہارڈويئر میں پيش كيا گيا ہے اور اس میں قبلہ نما كی سہولت بھی موجود ہے۔
12:01 , 2008 Jun 25
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای كی موجودگی میں بی بی دوعالم ، ام الآئمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور ان كے فرزند برومند حضرت امام خمينی(رہ) كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی جس میں شعراء نےبی بی دوعالم كے فضائل و مناقب میں اشعارپيش كئے۔
11:11 , 2008 Jun 25
ادبی گروپ:امير حسين فردی كا تحرير كردہ ناول'' اسماعيل انگريزی زبان میں ترجمہ كر ديا گيا ہے اور اس كی اشاعت سورہ پبلشرز نے كی ہے۔
13:45 , 2008 Jun 24
آرٹ گروپ: لبنان كے دارلحكومت بيروت میں ولادت حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ اور امام خمينی ﴿رح﴾ كی اس تقريب كا اہتمام اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے كيا ہے۔
12:22 , 2008 Jun 21
فنی گروپ: '' آيت اللہ ری شہری كی كتاب'' منتخب ميزان الحكمہ'' كا انگريزی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے یہ ترجمہ علمی اور ثقافتی انسیٹيوٹ '' دارالحديث'' كی كوششوں سے ہوا ہے۔
12:11 , 2008 Jun 19
كامیڈی فلموں كی پاكستانی نژاد مصنفہ اور اداكارہ «شبانہ رحمان» نے ايك تقريب میں قرآن مجيد ايك ہاتھ میں ليا اور دوسرے ہاتھ میں آگ كا شعلہ اٹھا كر حاضرين سے كہا: جہاں بھی تمہیں یہ كتاب ملے اسے جلا ڈالو.
15:09 , 2008 Jun 16
آرٹ گروپ: حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے بہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی ادارہ ارشاد اور آزاد مہر پبلشرز كے باہمی تعاون سے اس شہر میں مذہبی كتابوں كی نمائش لگائی جائے گی۔
11:47 , 2008 Jun 15
آرٹ گروپ: حضرت فاطمة الزہراء ﴿س﴾ كی شہادت كی مناسبت سے بہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی ادارہ ارشاد اور آزاد مہر پبلشرز كے باہمی تعاون سے اس شہر میں مذہبی كتابوں كی نمائش لگائی جائے گی۔
17:18 , 2008 Jun 14