اعزازی گروپ/ نداقاسم پور: شہيد مطہری كی كتاب جاذبہ و دافعہ علی ﴿ع﴾ بنگالی زبان میں ترجمہ ہو كر بنگلاديش كے دارالحكومت ڈھاكہ میں شائع ہوچكی ہے۔
12:44 , 2008 Aug 09
اعزازی گروپ/ شعبانعلی قانعی اردكانی: جامعة المصطفی العالمیہ كے مدير نے كہا كہ يزد میں جامعة المصطفی العالمیہ كا دفتر كھولا جائے گا۔
12:30 , 2008 Aug 06
ادبی گروپ: " محمد رضا زائری" كی كتاب " گفتگو با سيد حسن نصر اللہ " كو " مستند " پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:43 , 2008 Aug 02
اعزازی گروپ/جلال بيطرفان: عراق كی پوليس نے خبر دی ہے كہ نامعلوم مسلح افراد نے كاظمين كے راستے میں سات زائرين كو شہيد كر ديا ہے۔
10:30 , 2008 Jul 29
فكرونظر گروپ: جمعيت قرآن "لبنان" كی كوششوں سے كتاب " قرآن كتاب ہدايت" عربی زبان میں ترجمہ ہو كر لبنان میں شائع ہوئی ہے۔ یہ كتاب قرآن كے بارے میں امام خمينی ﴿رح﴾ اور آيت اللہ خامنہ ای كے نظريات پر مشتمل ہے۔
16:14 , 2008 Jul 26
اعزازی گروپ/ تدا قاسم پور: تاجيكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كے انچارج نے تاجيكستان میں تجويد و قرائت قرآن كے كورس كی اختتامی تقريب میں كہا كہ تاجيكستان میں دارالقرآن كی تاسيس كی گئی ہے۔
16:06 , 2008 Jul 26
اعزازی گروپ/نداقاسم پور:امام خمينی﴿رح﴾ كی كتاب " جہاد اكبر" اطالوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ یہ كتاب اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی اور نشر آثار امام خمينی ﴿رح﴾ انسٹیٹيوٹ كے باہمی تعاون سے اطالوی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
12:00 , 2008 Jul 26
بلاگ گروپ: ۱۷ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو امام زمانہ ﴿عج﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے " آن لائن" حوزہ كا افتتاح كيا جائے گا۔ اس آن لائن سائٹ كے ذريعے حوزوی تعليم ممكن ہو سكے گی۔
11:18 , 2008 Jul 19
بلاگ گروپ: ۱۳ رجب كواميرالمؤمنين حضرت علی ﴿ع﴾ كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے " اسلام اصيل " ويب سائٹ كا افتتاح كيا گيا۔
11:33 , 2008 Jul 17
ادبی گروپ: " سيد محمد حسين طباطبائی " كی كتاب " خلاصہ تعاليم اسلام" اطالوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ اسے " الھدی" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
11:23 , 2008 Jul 15
ثقافت وہنر گروپ: "اسد اللہ بقائی" كی تاليف " شيخ بھائی در آئينہ عشق" جس میں شيخ بھائی كے سوانح حيات كو سپرد قرطاس كيا گيا ہے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:30 , 2008 Jul 10
ڈاكٹر اسرار احمد قرآن و حديث كی تعليم حاصل كئے بغير تفسير قرآن كے سلسلے میں اپنے آپ كو مرجع عام اور اتھارٹی سمجھتے ہیں اور قرآن مجيد كی آيات كی تفسير بالرأے كا بطور معمول ارتكاب كرتے رہتے ہیں چنانچہ لاعلمی كی بنا پر حتی كہ ان سے انبياء كرام تك كی توہين سرزد ہوجاتی ہے. اور غلطيوں كا ازالہ كرتے ہوئے مزيد غلطيوں كے مرتكب ہوجاتے ہیں.
15:07 , 2008 Jul 09