اعزازی نامہ نگار/جلال بيطرفان: شہر نيو جرسی كے ايك پارك میں افطار كے لیے خصوصی كيمپ لگايا گيا ہے جو مسلمانوں كی توجہ كا مركز بنا ہوا ہے۔
13:03 , 2008 Sep 07
بلاگ و ITگروپ: نماز جمعہ قم كی سائٹ نے ماہ مبارك رمضان كے پہلےجمعہ سےاپنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
13:02 , 2008 Sep 07
فن گروپ: مغرب كے مذہبی سينمے فن كےذريعے اسلام پر كاری ضرب لگانے كی كوشش كر رہے ہیں اور ان آخری سالوں میں اسلام كے مخالف سرگرميوں مصروف عمل ہیں۔
12:56 , 2008 Sep 07
اعزازی نامہ نگار/ محمد امين سرحدی: ماہ مبارك رمضان میں چين میں مقيم ايرانيوں كے اجتماع میں حجة الاسلام والمسلمين " راشد يزدی" خطاب كر یں گے ۔
12:55 , 2008 Sep 07
اعزازی نامہ نگار/محمد مہدی ايزدی: بہت كم مدت میں ترجمہ قرآن كے ہزار سے زائد نسخے ليتوانی میں فروخت ہوئے جن میں اكثر نسخے غير مسلموں نے خريدے ہیں۔
12:52 , 2008 Sep 07
اعزازی نامہ نگار/جلال بيطرفان: رومانیہ كے ايك استاد نے نہج البلاغہ كا رومانوی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
10:56 , 2008 Sep 03
اعزازی نامہ نگار/محمد حسين آزادبخت: جرمنی كے شہر " مندن " میں " غدير و مہدويت" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار كے اختتام پر دو جرمن عيسائيوں نے آيت اللہ خز علی كے ہاتھوں دين مبين اسلام كو قبول كر كے مذمب تشيع اختيار كر ليا ہے۔
10:57 , 2008 Aug 31
اعزازی نامہ نگار/ميترا توسلی: ماہ مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے لندن كے اسلامی مركز نے دروس قرآن كی نشستوں كے انعقاد كا پروگرام بنايا ہے۔
10:48 , 2008 Aug 31
اعزازی نامہ نگار/ محمد مہدی ايزدی: جرمنی كے سكولوں میں جرمن زبان میں اسلام كی پہلی كتاب كی قرآن كے ترجمہ كے عنوان سے اشاعت ہوئی ہے۔
16:38 , 2008 Aug 26
ادبی گروپ: روزے كی فضيلت سے آشنائی كے لیے كرغستان میں كتاب " فضائل رمضان" شائع ہو كر منظر عام پرآ گئی ہے۔ یہ كتاب كرغسی اور روسی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
12:42 , 2008 Aug 25
اعزازی گروپ/ سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: سعودی عرب كی وزارت اوقاف و مذہبی امور نے خبر دی ہے كہ اس سال اكتوبرمیں قرآن مجيد كے ۳۰ویں بين الاقوامی مقابلے مكہ مكرمہ میں منعقد ہوں گے جن میں دنيا بھر سے حفاظ شركت كریں گے۔
12:02 , 2008 Aug 12
اعزازی گروپ/ندا قاسم پور: مراكش كی ۹ خواتين مبلغين ماہ مبارك رمضان میں تبليغ كے لیے يورپ جائیں گی۔
11:29 , 2008 Aug 10