ادب گروپ: ہنگری كےسفير نےقومی لائبريری كے انچارج سے ملاقات كےدوران ، ہنگری كی قومی لائبريری میں آئندہ سالوں میں اسلامی ايرانی تمدن كے بارے میں سيميناروں اور نمائشوں كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
12:17 , 2008 Oct 07
ادب گروپ:گذشتہ ہفتے ملك كےاندر دينی تعليمات اور علوم كے موضوعات پر ۲۶۴ كتابوں كی اشاعت ہوئی ہے بالخصوص ماہ مبارك رمضان میں ايسی كتابوں كے مطالعے میں اضافہ ديكھنے میں آتا ہے ۔
12:22 , 2008 Sep 30
بلاگ گروپ و it : خراسان رضوی كے دفتر تبليغات اسلامی كی جانب سے عنقريب " اجتھاد" نامی پہلی فقہ كی خصوصی سائیٹ كا افتتاح ہو رہا ہے۔
10:55 , 2008 Sep 28
ادب گروپ: لڑكيوں كے دينی مدارس كےہیڈ آفس نے قرآنی نمائش میں ان مدارس كی طالبات كےتوسط سےہاتھ سے لكھے جانے والےدو قرآن ركھے ہیں۔
11:59 , 2008 Sep 27
فن گروپ: ہفتہ دفاع مقدس اور دوسری شب قدر كی مناسبت سے آٹھ سالہ دفاع مقدس كے موضوع پر " السابقون " نامی تصاوير نمائش منعقد كی جا رہی ہے۔
12:25 , 2008 Sep 23
فن گروپ: فلسطين كےموجودہ فنون كاميوزيم رواں سال كے ۲۲ ستمبر كو تہران ، قزوين ، تنكابن اور تہران كے خاوران كلچرل ھاوس میں ۴ نمائشیں لگا كر عالمی دن قدس كی تياری كر رہا ہے۔
12:11 , 2008 Sep 23
ثقافت و فن گروپ: كرغستان كے عوام ، حج كے موسم میں خاص قسم كے آداب و رسومات ركھتے ہیں۔
14:04 , 2008 Sep 21
فكرو نظر گروپ: دبئی كے ادارہ اوقاف و مذہبی امور نے سيرہ نبوی پر مقالہ نويسی كے بين الاقوامی مقابلے كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
10:44 , 2008 Sep 13
اعزازی نامہ نگار/ محمد مہدی ايزدی: سركاری تعداد كے مطابق فرانس میں ۶۰ لاكھ سے زائد مسلمان آباد ہیں جن میں سے نصف ، فرانسيسی ہیں۔
12:33 , 2008 Sep 11
فن و ثقافت گروپ: ماہ مبارك رمضان میں شہر اصفہان كی اسلامی تصاوير اور ہاتھ سے بنائی گئی اشياء كی نمائش ، تركی كے شہر استنبول میں لگائی گئی ہے۔
12:24 , 2008 Sep 11
علم وفكر گروپ: آخر زمانے میں مصلح كے ظہور كا عقيدہ اسلام اور مذہب تشيع كے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلكہ دوسرے اديان میں بھی اس موضوع كے بارے میں گفتگو كی گئی ہے اس تحرير میں دوسرے اديان كی نظر میں امام زمانہ ﴿عج﴾ كے ظہور كے بارے میں تحقيق كی گئی ہے۔
13:27 , 2008 Sep 09
فن وثقافت گروپ: كتاب" تاريخچہ قرائت ہای قرآن كريم در مشرق و مغرب" لبنان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:04 , 2008 Sep 07