ہنرگروپ: قرآن ریڈيو نے اپنے دوسرے پچيس سالہ دور كے آغاز پر اپنے تمام ہم خيال افراد كو تعاون كی دعوت دی ہے اور كہا ہے كہ جو بھی قرآن دوست اس سلسلے میں ہم سے تعاون كریں ہم ان كےممنون ہوں گے۔
11:12 , 2008 Nov 01
ثقافتی گروپ: ۲۷ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو حضرت معصومہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے شہر ميناب كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی میں اسلامی كتابوں كی نمائش كا افتتاح ہوا جس میں ملك بھر سے ۲۵ پبلشرز نے شركت كی۔
13:03 , 2008 Oct 30
ادبی گروپ: ايران كے سابق صدر حجت الاسلام '' سيد محمد خاتمی" نے طاہرہ صفار زادہ كی رحلت پر تعزيتی پيغام ارسال كيا ہے۔
13:03 , 2008 Oct 30
ہنرگروپ: اسلامی اور قرآنی ریڈيو كی پہلی عالمی كانفرنس كی افتتاحیہ تقريب سے مفسر قرآن آيت اللہ ہاشمی رفسنجانی خطاب فرمائیں گے۔
10:49 , 2008 Oct 29
ہنر گروپ: ايران كے دارالحكومت تہران میں بدھ كے دن اسلامی اور قرآنی ریڈيو كی پہلی عالمی كانفرنس كا آغاز كيا جا رہا ہے۔
10:41 , 2008 Oct 29
فكرونظر گروپ: جرمن زبان میں نہج البلاغہ كا ترجمہ عنقريب مكمل ہو جائے گا۔
13:54 , 2008 Oct 27
علم و ادب گروپ: علامہ حر عاملی كے" ہدايت الامہ" نامی خطی نسخہ كی تيسری مرتبہ اشاعت ہوئی ہے۔
14:52 , 2008 Oct 23
ثقافتی گروپ: " ابراہيم فتح اللھی" اور " شہروز ذوالفقاری" كی كتاب " تاريخ تفسير قرآن كريم" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسے " نگاہی ديگر " پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
12:12 , 2008 Oct 18
ادب گروپ: ہدیہ احمدیہ " نامی كتاب جو دعای فرج امام مہدی كا ضميمہ ہے اسے مسجد جمكران پبلشرز شائع كر كےروانہ بازار كر رہا ہے۔
11:43 , 2008 Oct 18
ہنر گروپ: الجزائر كے مقام شہيد ميوزيم میں ايرانی جانباز مصوروں كے فن پاروں كی نمائش كی جائے گی۔
12:45 , 2008 Oct 16
فن گروپ: "نداء التقريب" نامی كتاب میں دنيائے اسلام كے دانشوروں كے خيالات اور مضامين شائع كر دیے گئے ہیں۔
15:17 , 2008 Oct 15
سورہ احزاب كی آيت ۳۳ كے متعلق مسلمانوں كے درميا ن دو نظریے پائے جاتے ہیں ۔ايك مكتب آيت كے سياق كو ديكھتے ہوئے اس بات كا قائل ہوا ہے كہ یہ آيت گذشتہ آيات كی طرح ازواج سے تعلق ركھتی ہے اور دوسرا مكتب اس بات كا قائل ہے كہ درست ہے كہ یہ آيت ازواج كے متعلق آيات كے درميان موجود ہے ليكن روايات اور دقت نظر اس كی تائيد نہیں كرتی ہیں۔
12:52 , 2008 Oct 08