آرٹ گروپ: آيت اللہ جوادی آملی نے كہا كہ فلم "يوسف پيغمبر " میں آيات قرآنی اور روايات سے بہترين استفادہ كيا گيا ہے اور اس فلم میں دينی مسائل كی بھی خوبصورت نمائش كی گئی ہے۔
09:57 , 2008 Nov 26
ادبی گروپ: علامہ طباطبائی كی كتاب "شيعہ در اسلام " كو ''بوستان كتاب " پبلشرز نے تيسری بات شائع كيا ہے
12:10 , 2008 Nov 22
بين الاقوامی گروپ : مصر كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے " جامعہ الازہر كے چانسلر " محمد طنطاوی "كے مناسك حج پر مشتمل فتوؤں پر كتابچے شائع كئے ہیں ۔
09:34 , 2008 Nov 20
ہنر گروپ: تہران میں مختصردورانیہ كی فلموں كے۲۵ویں فسٹيول كے موقع پر اسلامی ممالك كی فلم پروڈيوسرز يونين كےمركزی اراكين كا اجلاس بھی ہو گا۔
13:32 , 2008 Nov 11
ہنرگروپ: اديان توحيدی كی تصاوير پر تيسرے نوبل انعام كی اشاعت كی جا رہی ہے اور اس كا انعقاد تہران میں كيا جا رہا ہے۔
13:31 , 2008 Nov 11
گروہ فن: خطاطی آيات قرآنی كی نمائش بعنوان (خط در پتيشنہ) كا بنی احمدی اورانكے ساتھيوں كے توسط سے كمال الملك گيلری میں افتتاح ۔
13:20 , 2008 Nov 11
ادبی گروپ: ہفتہ كتاب كی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ايران كی فوجی لائبريريوں كو ايك لاكھ تيس ہزار كتب كا ہدیہ ديا جائےگا۔
10:10 , 2008 Nov 05
اعزازی خبرنگار ميترا توسلی: تاريخ تدوين حديث شيعہ" نامی كتاب كو عربی زبان میں شائع كيا گيا ہے۔ اس كتاب میں شيعہ امامیہ كی تاريخ حديث بيان كی گئی ہے۔
11:55 , 2008 Nov 04
اعزازی خبرنگار مہدی جعفری: لاتينی زبان كے ايك ہنرمند خوشنويس نےدنيا كی زندہ زبانوں میں قرآن كريم كےترجمہ كی مفھومی اور موضوعی كتابت كا اہتمام كيا ہے۔
11:53 , 2008 Nov 04
ادبی گروپ: " غلام رضا ملكی وادقانی" كی كتاب " قرآن دريای بی پايان" " گنج عرفان" پبلشرز كےتعاون سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
11:06 , 2008 Nov 03
فنی گروپ: ۳۰ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو تہران میں قرآن اور اسلامی ریڈيو كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس منعقد ہوئی۔
12:22 , 2008 Nov 01
اداب گروپ: اكبر حميد زادہ نے كہا ہےكہ " طاہرہ صفار زادہ" نے اپنے قرآنی ترجمہ كے ذريعہ یہ ثابت كر ديا ہے كہ وہ قرآن كی منطق اور وحيانی اسلوب سے آشنائی تھیں كيونكہ وہ ايسی پروفيسر تھیں كہ جو دنيا كی مختلف زبانوں پر تسلط ركھتی تھیں۔
12:12 , 2008 Nov 01