بين الاقوامی گروپ: سعودی فرمانروا كی دعوت پر برطانیہ كےچند معروف معماروں كو مسجد الحرام كی توسيع اور تعمير نو كے كام كے لیے بلايا گيا ہے۔
11:28 , 2008 Dec 15
فن گروپ: براٹسلا وا يونيورسٹی میںموجود اسلامی قلمی نسخہ جات كی نمائش " صفوت باشجيع" كے عنوان سے پير كے دن ايران كے قومی كتاب خانے كےمقام پر لگائی جا رہی ہے۔
14:53 , 2008 Dec 10
فكرو نظر گروپ: ملا محسن فيض كاشانی كی كتاب تفسير صافی كا فارسی زبان میں ترجمہ نويد اسلام پبلشرز نے دوبارہ شائع كيا ہے۔ یہ ترجمہ عبدالرحيم عقيقی بخشايشی نے كيا ہے۔
13:42 , 2008 Dec 10
بين الاقوامی گروپ: ۱۴ دسمبر ۲۰۰۸ء كو امريكہ كی مسلمان خواتين مبلغين كو قرآنی اور اسلامی تعليمات سے آگاہ كرنےكےلیے دبئی میںايك ماہ پر مشتمل ايك شارٹ كورس منعقد كيا جائےگا۔
14:06 , 2008 Dec 08
بين الاقوامی گروپ: گامبيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی كی كوششوں سے ۸ دسمبر ۲۰۰۸ء كو گامبيا میں دعا عرفہ پڑھی جائے گی۔
14:04 , 2008 Dec 08
فكرونظر گروپ: " فلسفہ دين اور كلام جديد نامی كتاب جسے محمد صفر جبرئيلی" نے تحرير كيا ہےاس كا نيا ایڈيشن " دليل ما" پبلشرز نے شائع كر ديا ہے۔
14:18 , 2008 Dec 04
بلاگ وآئی ٹی: صحيفہ سعادت بلاگ اپنےپڑھنے والوں كو دينی و قرآنی مطالب كے حوالے سے خدمات دے گا۔
14:35 , 2008 Dec 02
بلاگ و آئی ٹی گروپ: سيمينار ك تيسری نشست كا موضوع " جواب ا ور مكالمہ قرآنی جمعہ كی مجازی فضا میں " ۲۸ نومبر كو ہو ا۔
12:49 , 2008 Dec 02
فنی گروپ: "حج و عمرہ در قرآن و حديث" كو دار الحديث پبلشرز نے فارسی اور عربی زبان میں دوبارہ شائع كيا ہے۔
10:39 , 2008 Dec 01
فنی گروپ: كتاب " مسلمان نمونہ خواتين" كا كرغسی زبان میں ترجمہ جناب شيخ" عبدالمجيد" نے كيا ہے اور یہ كتاب جمہوریہ كرغستان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام میں آگئی ہے۔
13:43 , 2008 Nov 29
آرٹ گروپ: سوریہ میں آرٹ ميوزيم كے عہديداروں نے دمشق میں اسلامی آرٹ پر بحث و گفتگو كے لیے ايك نشست كا اہتمام كيا ہے۔
13:37 , 2008 Nov 29
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں اسلامی ہنر پر مشتمل ميوزيم كی تاسيس كی گئی ہے جس میں " اسلامی معماری دور قديم سے دور حاضر تك" پر اجلاس بھی منعقد كيا گيا۔
09:45 , 2008 Nov 27