ثقافتی گروپ: انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ ویں سالگرہ كی مناسبت سے اس سال ۳ سے ۹ فروری تك بلغاریہ كے دارالحكومت " صوفیہ" میں ہفتہ دوستی منايا جائے گا۔
12:33 , 2009 Jan 26
ادب و آرٹ گروپ: " دمشق میں ايران اور شام كے باہمی تعاون سے "فلسطين میں مزاحمت آرٹ كے آئينہ میں" نمائش كا افتتاح ہوا جو ۲۷ جنوری تك جاری رہے گی۔
10:52 , 2009 Jan 25
ادب و آرٹ گروپ: تركی كےشہر " باكير كوی" میں تركی نامہ نگار " مرسلين تان" نے " غزہ میں اسرائيلی مظالم " كےعنوان پر ايك نمائش كا اہتمام كيا ہے۔
10:46 , 2009 Jan 25
فنی گروپ: مشہور مسلمان گائيك ' سامی يوسف" نے غزہ كےلوگوں كی ياد میں ايك جديد ترانہ پڑھا ہے۔
11:44 , 2009 Jan 21
آرٹ گروپ: غزہ میں ہونی والی غير موزون جنگ كی تاريخ انسانيت میں مثال نہیں ملتی۔
11:53 , 2009 Jan 20
ادب وآرٹ گروپ: ايران میں اسلامی انقلاب كے تيس سال مكمل ہونے پر لاہورمیں ايرانی كلچرہاؤس كی جانب سے ۴ فروری سے ۱۱ فروری تك عشرہ فجر كے سلسلہ میں ايرانی آرٹ كی نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے۔
13:18 , 2009 Jan 19
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے مفتی عبدالعزيز آل شيخ نے ۱۰ جنوری كو مختلف ممالك میں غزہ كے مظلوم عوام كی حمايت میں نكالے گئے احتجاجی جلوسوں پر تنقيد كی اور كہا كہ یہ لوگوں كو دھوكہ دينے اور مصيبت میں ڈالنے كے مترادف ہے۔
11:25 , 2009 Jan 14
فن گروپ: " سورہ" انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے ايرانی طلباء كے ہنری آثار پر مشتمل قومی ، ادبی، اور قرآنی فيسٹيول كا انعقاد كيا گيا ہے۔
11:13 , 2008 Dec 30
علم وفكر گروپ: شيخ بہائی كے اسلام، تشيع اور اہل بيت (ع) سے منسوب تمام آثار كو زندہ ہونا چاہیے۔
12:15 , 2008 Dec 29
فكرونظر گروپ: " سوشيانس" كے كلمہ كو پہلی بار اشوزر تشست نے اپنے لیے استعمال كيا تاكہ اس كے ذريعہ انسانی فكر كو جلا بخشی جا سكے۔
13:56 , 2008 Dec 21
فكرو نظر گروپ: زمانہ ظہور كو خدا وند متعال نے اول خلقت سے ہی معين كر دياہے ليكن اگر لوگوں كے اندر لياقت پيدا ہو جائے تو ظہور ہو جائے گا۔ اور اسی لياقت كی بنا پر ظہور كے شرائط بھی مختلف ہو سكتے ہیں۔
13:06 , 2008 Dec 21
بين الاقوامی گروپ: امام حسين (ع) كے عنوان پر سالانہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں دنيا كے ۱۳ ممالك سے دانشوروں نے شركت كی ہے۔
13:49 , 2008 Dec 16