ثقافت و آرٹ گروپ: ۳۱ جنوری ۲۰۰۹ء كو سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں انقلاب اسلامی ايران كےموضوع پر اخبارات و جرائد كی نمائش منعقد كی جائے گی۔
12:55 , 2009 Jan 31
ثقافت و آرٹ گروپ: اسپين كے دارالحكومت میڈریڈ میں اس سال ۳ سے ۷ فروری تك ہفتہ ثقافت ايران كےعنوان سے مختلف پروگرام منعقد كیے جائیں گے۔ یہ پروگرام اسپين میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے منعققد ہو رہے ہیں۔
12:54 , 2009 Jan 31
ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۸ فروری ۲۰۰۹ء كو بوسنيا كے شہر " گراژدا" میں " انقلاب اسلامی ايران كی كاميابياں" كے موضوع پر سيمينار منعقد كيا جائے گا۔ اس سيمينار كا اہتمام بوسنيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ كر رہا ہے۔
12:51 , 2009 Jan 31
ثقافتی گروپ" ايران كے اسلامی انقلاب كی كاميابی كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے تھائی لينڈ كی " تاما سات" يونيورسٹی میں اس سال ۵ سے ۸ فروری تك ہفتہ ثقافت اسلامی جمہوریہ ايران منايا جائے گا۔
12:44 , 2009 Jan 31
ثقافتی گروپ: چين كے دارالحكومت پيكنگ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانہ میں اس سال ۳۱ جنوری سے ۱۸ فروری تك انقلاب اسلامی ايران كے موضوع پر تصاويركی نمائش منعقد كی جائے گی اس تصويری نمائش كا اہتمام چين میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ كر رہا ہے۔
12:43 , 2009 Jan 31
ادب و آرٹ گروپ: تركی میں ايرانی كونسل خانہ كی جانب سے غزہ بحران كے تجزیہ كے لیے تورنجو مجلہ كا انہترواں خصوصی شمارہ شائع ہو گيا ہے۔
12:19 , 2009 Jan 31
ثقافتی گروپ: ۶ فروری ۲۰۰۹ء كو تھائی لينڈ چولالنگرن يونيورسٹی " " میں " اسلام اور بدھ ازم" كے عنوان سےايك سيمينار منعقد ہو گا۔
14:00 , 2009 Jan 29
ادب وآرٹ گروپ: اسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كی تقريبات كےسلسلے میں پكن میں ايرانی سفارت خانہ كی طرف سے چين میں مقيم ايرانيوں كے لیے اسلامی انقلاب سے جڑے ہوئے ياد گار واقعات ، شعر گوئی، اور انقلاب كےمتعلق جنرل نالج پر مبنی مقابلوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
13:04 , 2009 Jan 28
ادب و آرٹ گروپ: داغستان كی سركاری يونيورسٹی اور داغستان میں ايرانی سفارت خانہ كے باہمی تعاون سے " ايران روس تعلقات میں تہذيب و ثقافت كا كردار" كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔ كانفرنس ۱۱ اور ۱۲ فروری كو داغستان كے شہر ماخاچ قلعہ میں منعقد ہو گی۔
12:28 , 2009 Jan 28
ثقافتی گروپ: انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے تھائی لينڈ كے دارالحكومت بينكاك میں كتاب" بادشاہت سےليكر نظام اسلامی جمہوریہ ايران تك" كی تھائی زبان میں رونمائی كی تقريب منعقد ہو گی۔
13:28 , 2009 Jan 27
ادب و آرٹ گروپ: چين كے دارالحكومت پيكن میں ايرانی سفارت خانہ میں ۶ فروری كو " اسلامی انقلاب كی كاميابيان" كے عنوان سےايك تقريب ہوئی۔
13:11 , 2009 Jan 26
ثقافتی گروپ: ۲۳ جنوری ۲۰۰۹ء كو تھائی لينڈ كےدارالحكومت میں قرآنی مدرسہ كا افتتاح ہوا اس مدرسہ كا افتتاح تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ادارے كی كوششوں سے ہوا۔
12:34 , 2009 Jan 26