ادب و آرٹ گروپ: بيروت میں معارف اسلامی كے مولفين كی باہمی كاوشوں كےنتيجے میں كتاب" تاريخ تحريك امام حسين (ع)" شائع ہوگئی۔
11:58 , 2009 Feb 11
ادب و آرٹ گروپ: ايران میں اسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كی دس روزہ تقريبات كے مختلف پروگراموں كا بمبئی میں ايرانی كلچر ہاوس كی جانب سے اعلان كر ديا گيا ہے ۔
11:54 , 2009 Feb 11
فن گروپ: اس سال ۲۳ فروری سے يكم مارچ تك تيونس میں " ابن خلدون" ثقافتی سنٹر میں ہفتہ فلم اسلامی جمہوریہ ايران منايا جائے گا۔ اس كا اہتمام تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے اور تيونس كے قومی ثقافتی مراكز نے كيا ہے۔
13:06 , 2009 Feb 09
فن گروپ: تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كےتعليمی مراكز كےاساتذہ اور طلباء كے لیے ايران میں اسلامی انقلاب كے يادگار واقعات بيان كیےگئے یہ تقريب ۶ فروری ۲۰۰۹ء كو تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانہ میں منعقد ہوئی۔
13:05 , 2009 Feb 09
ادب و آرٹ گروپ: لاہور آرٹ يونيورسٹی میں ايرانی ہدايت كار نادر طالب زادہ كی فلم مسيح (ع) نشر كی گئی۔
11:57 , 2009 Feb 09
فن گروپ: ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۳ فروری ۲۰۰۹ كو" لاذقیہ" میں انقلاب اسلامی ايران اور غزہ كی كاميابی" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
10:53 , 2009 Feb 08
فن گروپ: ايران میں اسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كی مناسبت سے تركمانستان كے شہر " مرو" اور عشق آباد میں ايرانی ہفتہ ثقافت نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
12:46 , 2009 Feb 05
ثقافت و آرٹ گروپ: ۲ فروری ۲۰۰۹ء كو انگلينڈ كے چار شہروں میں ايران كے اسلامی انقلاب اور امام خمينی كےحوالے سے ثقافتی مقابلوں كا آغاز ہوا۔
13:27 , 2009 Feb 04
ادب و آرٹ گروپ: روس كے شہر سينٹ پیٹرز برگ میں مشرق شناسی پبليكيشنز كی طرف سے عوامی دينی حكومت ، حقيقت ، مفاہيم اور بنيادی سوالات " نامی كتاب شائع كر دی گئی ہے۔
13:23 , 2009 Feb 02
ثقافت و آرٹ گروپ: ۳۱جنوری ۲۰۰۹ء كو سوریہ كے دارالحكومت دمشق میں انقلاب اسلامی ايران كی مناسبت سے " كتاب فجر" نامی ۳۰ویں نمائش منعقد ہوئی۔
13:09 , 2009 Feb 02
ثقافت و آرٹ گروپ: مصری محقق" محمد المنشاوی" كی كتاب " فلسفہ تصوف اسلامی" قاہرہ میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسے " مدبولی" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
13:02 , 2009 Feb 02
ثقافت و آرٹ گروپ: ۵ فروری ۲۰۰۹ء كو انقلاب اسلامی ايران كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے ايرانی آرٹ كے موضوع پر ايك نمائش منعقد كی جائے گی۔
12:27 , 2009 Feb 01