فن گروپ: شہيد مطہری كی كتاب" دہ گفتار" تركی زبان میں ترجمہ ہو كر استنبول میں شائع ہوئی ہے۔
16:29 , 2009 Feb 19
ادبی گروپ: آيت اللہ " محمد تقی مصباح يزدی" كی كتاب " اسلام و آزادی" اٹلی كے دارالحكومت میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی ہے یہ كتاب اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ اور امام مہدی(عج) انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
16:09 , 2009 Feb 19
فن گروپ: ايران كے اسلامی انقلاب كی ۲۰ویںسالگرہ كی مناسبت سے لاہور " الحمراء" آرٹ گيلری میں ۵ فروری ۲۰۰۹ء سے ۱۲فروری ۲۰۰۹ء تك آرٹ اينڈ كلچر كے موضوع پر نمائش منعقد كی گئی تھی۔
11:15 , 2009 Feb 19
ادب گروپ: " كتاب سال ولايت" كی مناسبت سے گيارہویں دورے میں شركت كے لیے مصنفين كو اپنےآثار بھيجنے كی دعوت دے دی گئی ہے۔
16:44 , 2009 Feb 18
فن گروپ: جمہوریہ كرغزستان میں بڑے پيمانے پر قرآنی اور اسلامی موضوعات پر سیڈيز تقسيم ہو رہی ہیں۔
16:13 , 2009 Feb 18
بين الاقوامی گروپ: بچے دينی معلومات كو براہ راست طريقوں كی بجائے نا محسوس اور غير مستقيم طريقوں سے زيادہ حاصل كرتے ہیں اس لیے وقت كی اہم ضرورت ہے كہ ہم پرانے طريقوں كو چھوڑ كر جدت كا راستہ اختيار كریں۔
12:28 , 2009 Feb 17
فن گروپ: امارات میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے نے ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے ابوظہبی، العين، شارجہ اور دوبئی میں " والفجر" نامی آٹھ ثقافتی مقابلے منعقد كیے ہیں۔
12:18 , 2009 Feb 14
ادب وآرٹ گروپ: كرمان آرٹ كونسل كی جانب سے ايك نمائش كا اہتمام كيا گياہے جس میں دنيا كے ۷۰ كريكٹروں كو نمائش كے لیے پيش كيا جائيگا۔
11:28 , 2009 Feb 14
فن گروپ: " صحيفھ سجادیھ" كی ۵۰ دعاؤں اور ۱۵ مناجات كا شيپ زبان میں ترجمہ بالكان میں شائع ہوا ہے۔
11:26 , 2009 Feb 14
ادب و آرٹ گروپ: بچوں كو ابتدا سے ہی قرآن اور دينی احكام كی تعليم ان كے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب كر سكتی ہے۔
11:25 , 2009 Feb 14
فنی گروپ: ۱۳ فروری ۲۰۰۹ء كو لندن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كےفردوسی ھال میں " گزشتہ تيس سالوں میں انقلاب اسلامی ايران كےدنيا پر اثرات" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
13:07 , 2009 Feb 11
ادبی گروپ: يونان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كےانچارج نے پہلی مرتبہ امام خمينی كی دوكتابوں " وصيت نامہ حضرت امام خمينی اور احاديث بيداری" كا يونانی زبان میں ترجمہ كروا كے ايتھنز سے شائع كيا ہے۔
13:06 , 2009 Feb 11