فنی گروپ: پاكستان كے شہر راولپنڈی میں ۱۵ مارچ ۲۰۰۹ء كو وحدت اسلامی كے موضوع پر نمائش منعقد كی جائے گی۔
11:05 , 2009 Mar 03
فنی گروپ: پاكستان كے شہر كوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچر سنٹر نے امام خمينی اور علاقہ اقبال كی نظر میں وحدت اسلامی كے موضوع پر مقالہ نويسی كےمقابلے كا اعلان كيا ہے۔
11:03 , 2009 Mar 03
آرٹ گروپ" جمہوریہ آذربائيجان میں قائم ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے " قرآن كريم سے آشنائی" نامی كتاب كی آذری زبان میں اشاعت ہو گئی ہے۔
13:27 , 2009 Mar 02
فن گروپ: لبنان كےشہر "بعلبك" شہيد" عماد مغنیہ" كی بہت بڑی تصوير نصب كی گئی ہے۔
14:02 , 2009 Feb 25
فن گروپ: ۲۱ فروری ۲۰۰۹ء كو " گھانا كی لگون" نامی يونيورسٹی میں مريم مقدس فلم دكھائی گئی اس كا اہتمام گھانا میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانےنے كيا تھا اور یہ فلم مسيحی طلباء كے اجتماع میں دكھائی گئی ہے۔
14:01 , 2009 Feb 25
آرٹ گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں واقع ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے علمی اور ثقافتی جريدے " حكمت" كا ۱۴واں شمارہ منظر عام پر آ گيا ہے۔ یہ جريدہ آذربائيجان اور فارسی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔
15:06 , 2009 Feb 23
آرٹ گروپ: فلسطين كی جديد آرٹ گيلری نے حاجی محمدی فريمانی كے عاشورا پر مشتمل پوسٹرز كی نمائش كی ہے۔
16:25 , 2009 Feb 21
بين الاقوامی گروپ: " اسلام اور جديد آرٹ" كے عنوان پر كتاب كو ليبيا كےادارہ (AMAI) نے شائع كيا ہے یہ كتاب اسپنشں زبان میں تحرير كی گئی ہے۔
16:19 , 2009 Feb 21
بين الاقوامی گروپ: قرآن كريم وہ كتاب ہے جو فصاحت و بلاغت كےاعتبار سےاپنی مثال آپ ہے اور ا س میں بے مثال كلامی وحدت پائی جاتی ہے۔
16:09 , 2009 Feb 21
فكرونظر گروپ: قرآن كريم كے عنوان پر سب سے بڑے " فرہنگ قرآن" كے نام سے انسائيكلوپیڈيا كا لندن كے اسلامی كالج كے تعاون سے انگريزی زبان میں ترجمہ كيا جا رہا ہے۔
14:26 , 2009 Feb 21
آرٹ گروپ: اديان كے مابين گفتگو كے انسٹیٹيوٹ نے اپنے ۴۱ویں اجلاس میں سينما كی دينی حيثيت كے بار ے میں گفتگو كی ہے۔
13:11 , 2009 Feb 21
فن گروپ: فرانس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی كوشش سےپيغمبر اكرم (ص) ،نہج البلاغہ ، امام حسين(ع) اور قرآن مجيد پر متعدد كتابیں شائع ہوئی ہیں۔
13:06 , 2009 Feb 21