آرٹ گروپ: اسلامی انقلاب كے بعد ايرانی فلم انڈسٹری اسلامی اقدار كی پابند ہے كيونكہ اس انقلاب كی بنياد ہی دين پر استوار ہے۔
13:32 , 2009 Mar 11
آرٹ گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج نے تيونس كے ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں تيونس اور اسلامی جمہوریہ ايران كے مابين قومی آرٹسٹز كےتبادلے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے اسے تجربات اور رابطوں كے بڑہاوے كا بہترين عنصر قرار ديا ہے۔
13:32 , 2009 Mar 11
فكرونظر گروپ: تاريخ تفكر مشرق اسلامی سے واضح ہوتا ہے سائنس اور دين كے درميان تضاد جس طرح يورپی معاشرے میں پايا جاتا ہے اس انداز سے مشرقی معاشرے میں نہیں تھا كيونكہ بہت سارے ايسےموارد ہیں جو دنيائے اسلام عرب میں كليسا كی طرف سے غلط موقف كی وجہ سے معرض وجود میں آئے۔
16:49 , 2009 Mar 10
آرٹ گروپ: دمشق میں فكری مركز نے قدس كے دنيائے اسلام و عرب كا دارالحكومت قرار دينے پر كہا ہے كہ قدس كے حوالے سے عالمی ذمہ داری پر تاكيد كی ہے۔
16:44 , 2009 Mar 10
آرٹ گروپ: بوسنيا ہرزگوينا میں شہيد ہونے والے افراد كو فلم فسٹيول میں خراج تحسين پيش كيا گيا ہے۔
16:48 , 2009 Mar 09
ہنرو آرٹ گروپ:حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی (ص) كے ميلاد با سعادت كے موقع پر جمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں جامع مسجد كی دينی تنظيم نے جوانوں كے اسلامی ثقافتی مقابلے منعقد كرنے كا اعلان كيا ہے۔
16:46 , 2009 Mar 09
آرٹ گروپ: سوریہ كے " يرموك ثقافتی سنٹر" میں اسلامی تحريك حماس كے تعاون سے " غزہ كی فتح" كے نام سے ثقافتی ہفتے كا آغاز ہو گيا ہے۔
17:15 , 2009 Mar 08
فنی گروپ: ۲۳ جون ۲۰۰۹ء كو ملائشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں ابن عربی علمی و ثقافتی سيمينار منعقد كيا جائے گا۔ اس سيمينار كا اہتمام ملائشيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ كرے گا۔
13:55 , 2009 Mar 05
فنی گروپ: ۷ مارچ ۲۰۰۹ء كو تركی كے دارالحكومت انقرہ میں " اسلامی تہذيب و تمدن میں خواتين كا كردار" كے موضو ع پر سيمينار منعقد ہو گا ۔یہ سيمينار تركی میں خواتين كی انجمن اور تركی میں ايرانی قونصل خانہ كے باہمی تعاون سے منعقد كيا جا ر ہاہے ۔
13:52 , 2009 Mar 05
آرٹ گروپ: طول تاريخ میں ہميشہ كسی بھی قوم كی پہچان اس كے فكری رجحان كا پيش خيمہ بنتی ہے اور ايرانيوں كی مشرقی اور اسلامی حيثيت ہی سبب بنی ہے كہ ظہور اسلام كےبعد فارسی اور عربی دو زبانوں میں يكساں فكری رجحان پروان چڑہے۔
12:36 , 2009 Mar 04
فنی گروپ: ميلاد پيغمبر اسلام اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے پاكستان كے شہر لاہور " الحمراء" آرٹ گيلری میں پاكستان آرٹسٹوں كے فنی آثار كی نمائش اس سال ۱۰ مارچ سے ۱۵ مارچ تك منعقد كی جائے گی۔
13:40 , 2009 Mar 03
فن گروپ: كتاب" داستان ھای دربارہ پيامبران" روس میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے یہ كتاب روس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
11:07 , 2009 Mar 03