آرٹ گروپ: تيونس كے شہر قيروان جسے ۲۰۰۹ء كے لیے دنيائے اسلام كا ثقافتی دارالحكومت قرار ديا گيا ہے اس میں عيد ميلاد النبی كی مناسبت سے " ہدی " نامی مذھبی ترانہ خوان گروپ نے اپنا پروگرام پيش كيا ہے۔
19:16 , 2009 Mar 18
ثقافت وفن گروپ: ۱۴ مارچ ۲۰۰۹ء كو عيد ميلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے استنبول میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانہ میں جشن منعقد ہوا۔
17:39 , 2009 Mar 17
ثقافت و فن گروپ: ۱۴ مارچ كو بمبئی میں مدرسہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن كی پرشكوہ تقريب منعقد ہوئی۔ جشن كی یہ تقريب بمبئی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے منعقد ہوئی۔
17:21 , 2009 Mar 17
ثقافت و فن گروپ: ۱۴مارچ ۲۰۰۹ء كو اسپين كے دارالحكومت میڈرڈ میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔جشن كا اہتمام اسپين میں ايرانی قونصل خانہ نے كيا تھا۔
17:20 , 2009 Mar 17
ثقافتی گروپ: كرغزستان كے مسلمانوں نے عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كی تقريبات منعقد كیں۔
17:19 , 2009 Mar 17
ثقافتی گروپ: بينكاك میں شيعوں كے پہلے قرآنی مركز كی تاسيس كی گولڈن جوبلی كی مناسبت سےتھائی لينڈ كےدارالحكومت میں قرآنی نمائش منعقد ہو گی۔
18:27 , 2009 Mar 16
آرٹ گروپ: ۱۱مارچ ۲۰۰۹ء كو پاكستان كےشہر لاہور میں " الحمراء" آرٹ گيلری میں ايرانی آرٹسٹز كےفن پاروں كی نمائش كا آغاز ہوا۔ اس نمائش كا اہتمام پاكستان میں ايرانی قونصل خانہ نےكيا ہے۔
13:23 , 2009 Mar 14
ادب گروپ: " المصطفی" عالمی فيسٹيول اور ادبی سيمينار كےہمراہ تبليغ دين میں شعر و ادب كے كردار پر بھی تجزیہ پيش كيا جائےگا۔
14:19 , 2009 Mar 12
آرٹ گروپ: شہيد بہشتی میڈيكل يونيورسٹی نے اسلام اور ايران كی طبی ميراث اور قومی ثقافت پر مشتمل سيمينار كا انعقاد كيا ہے۔
14:16 , 2009 Mar 12
آرٹ گروپ: قطر كے وزير ثقافت نے عربی موسيقی سنٹر كا دورہ كيا جسے " نجمۃ الزہراء" كے نام سے موسوم كيا گيا ہے۔ اس گروپ كو قطر میں مذھبی فيسٹيول میں شركت كی دعوت دی ہے۔
13:34 , 2009 Mar 11
آرٹ گروپ: دمشق میں فكری مركز نے قدس كے دنيائے اسلام و عرب كا دارالحكومت قرار دينے پر كہا ہے كہ قدس كے حوالے سے عالمی ذمہ داری پر تاكيد كی ہے۔
13:34 , 2009 Mar 11
آرٹ گروپ: "را يموف" كی تحرير كردہ كتاب " قرائت قرآن پر ايك نظر" روس كے " ايليا" پبلشرز كی طرف سے شائع كی گئی ہے۔ یہ كتاب تجويد كے عنوان پر لكھی گئی ہے اور ۶۴صفحات پر مشتمل ہے۔
13:33 , 2009 Mar 11