ثقافت و آرٹ گروپ: انگلينڈ كے شہر " پیٹربرد" میں اسلامی آرٹ اور قرآنی خطاطی كےموضوع پر منعقد ہونے والی نمائش گزشتہ روز اختتام پذير ہوئی۔
12:26 , 2009 Mar 30
آرٹ و ثقافت گروپ: لبنان میں ايرانی قونصل خانہ نے استاد" مرتضی مطہری" كی شہادت كی برسی كی مناسبت سے اس ملك كے شيعہ اسكولوں كے اساتذہ كے لیے كتاب خوانی كے مقابلے كا اہتمام كيا ہے۔
12:24 , 2009 Mar 30
ثقافت و آرٹ گروپ: سيد رضا صدر كی كتاب " راہ قرآن" كا چوتھا ایڈيشن بوستان كتاب پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
12:22 , 2009 Mar 30
اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: "غير مسلم ممالك میں مقيم مسلمانوں كے لیے احكام منور"نامی كتاب شائع ہو كر بازار میں آ گئی ہے۔ یہ كتاب حجت الاسلام والمسلمين " محسن شريعت" نے تاليف كی ہے۔
14:42 , 2009 Mar 28
ثقافت آرٹ گروپ: نئے ہجری شمسی سال كے آغاز پر افغانستان كے صوبہ بلخ میں فارسی بولنے والے اسلامی ممالك كے فن پاروں كی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
13:14 , 2009 Mar 28
ادبی گروپ: " احمد خاتمی" نے معاشرے كی ضرورتوں سے صرف نظر كو قرآنی تاليفات كا بنيادی نقص قرار ديا ہے۔
16:19 , 2009 Mar 26
ثقافت و آرٹ گروپ: صوبہ لرستان كےادارہ اوقاف نے اس صوبے كی مساجد اور مذہبی اداروں میں ۷ہزار جلد مذہبی كتابیں تقسيم كی ہیں۔
14:08 , 2009 Mar 26
فنی گروپ: سيد كاظم ارفع كی كتاب" سيرت اہل بيت (ع)" كی پہلی جلد كا تھائی لينڈی زبان میں ترجمہ مكمل ہو گيا ہے۔ یہ كتاب ۱۴جلدوں پر مشتمل ہے۔
15:17 , 2009 Mar 25
فنی گروپ: انقرہ كی كتابوں كی نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران مہمان خصوصی كے طور پر شركت كر رہا ہے۔
15:13 , 2009 Mar 25
آرٹ گروپ: انڈونيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے كتاب" ايران تمدن كا گہوارہ" كی اشاعت كر دی گئی ہے۔
19:22 , 2009 Mar 18
آرٹ گروپ: ايران اور انڈونيشيا كے درميان ثقافتی لين دين كے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس معاہدے كا مقصد دونوں ممالك كےدرميان ثقافتی تعلقات كو فروغ دينا ہے۔
19:22 , 2009 Mar 18
آرٹ گروپ: بلغاریہ میں مقيم ايرانی سفارت خانے كے عملہ اور دوسرے ايرانی افراد نے صوفیہ شہر كی جامع مسجد میں عيد ميلاد النبی (ص) كا جشن منايا ہے۔
19:22 , 2009 Mar 18