ثقافت و آرٹ گروپ: جمہوریہ كرغزستان كے ٹی وی چينل "эxo MAHACA" سے" شرعيت" نامی اسلامی پروگرام نشر ہو گا۔
13:44 , 2009 Apr 05
ثقافت وآرٹ گروپ: كتاب حيات پيغمبر اكرم (ص)، امام علی (ع) ، اور حضرت فاطمہ (س) بلغاری زبان میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ یہ كتاب بلغاریہ میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
14:12 , 2009 Apr 04
ثقافت و آرٹ گروپ: پاكستان كے شہر راولپنڈی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ میں كتاب" ختم نبوت" كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی۔
13:31 , 2009 Apr 04
آرٹ و ثقافت گروپ: تھائی لينڈ كے دارالحكومت بينكاك میں منعقد ہونے والی كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں ايرانی قونصل خانہ نے اسلامی اور مذہبی كتابوں كا اسٹال لگايا ہے۔
11:26 , 2009 Apr 04
ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب " سيرت پيغمبر اكرم (ص)" جرمن زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ یہ كتاب برلن میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے شائع ہوئی ہے۔
11:25 , 2009 Apr 04
ثقافت و آرٹ گروپ: حجت الاسلام والمسلمين " محسن شريعت" كی كتاب " احكام منور" تھائی لينڈ میں شائع ہوئی ہے۔
11:25 , 2009 Apr 04
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی بائيسویں بين الاقوامی نمائش اس سال ۵ مئی سے ۱۵ مئی تك تہران میں منعقد ہو گی۔
12:19 , 2009 Mar 31
ثقافت وآرٹ گروپ: كوہدشت كی شہری اور دیہی آبادی كی مساجد میں دو ہزار جلد سے زائد مذہبی كتابیں تقسيم كی گئیں۔
12:19 , 2009 Mar 31
ثقافت و آرٹ گروپ:جمہوریہ كرغزستان كے دارالحكومت بيشكك میں " ميراث پيغمبر اكرم (ص)" كے نام پر اسلامی نقاشی كےآثار كی نمائش منعقد ہوئی۔
12:19 , 2009 Mar 31
ادبی گروپ: مرحومہ طاہرہ صفار زادہ كی وفات كےچھ ماہ بعد رہنما پبلشرز نے ان كی اس كاوش كو تين زبانوں فارسی ، عربی اورانگريزی میں شائع كيا ہےتاہم نہج البلاغہ كا ترجمہ كامل نہیں ہے بلكہ یہ منتخب ترجمہ ہے۔
14:33 , 2009 Mar 30
ادبی گروپ: یہ كتاب ان قرآنی آيات پر مشتمل ہے جنہیں امام حسين علیہ السلام نے مدينہ سےليكر كربلا تك اپنے ساتھيوں كے لیے تلاوت كيا تھا۔
14:15 , 2009 Mar 30
ادبی گروپ: امام خمينی (رح) كی اہلیہ كے يادگار واقعات جو انھوں نے اپنی زندگی میں تحرير كیے تھے ،كو كتاب كی صورت میں شائع كيا جائے گا۔
12:35 , 2009 Mar 30