ثقافت وآرٹ گروپ: امام سجاد (ع) نے منسوب اشعار كے انگريزی ، اردو اور سندھی زبان میں ترجمے كی تقريب رونمائی كراچی میں منعقد ہوئی۔
14:38 , 2009 Apr 12
ثقافت و آرٹ گروپ: تركی كے شہر استنبول میں اسلامی خطاطی كے موضوع پر بين الاقوامی مقابلہ منعقد ہوا۔ یہ مقابلہ oic كے تحقيقاتی ، ثقافتی، فنی اور اسلامی تاريخ كے مركز ارسيكا كی كوششوں سے منعقد ہوا۔
14:23 , 2009 Apr 12
ثقافت و آرٹ گروپ: رواں ماہ كی ۱۳ اور ۱۴ تاريخ كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں علامہ اقبال اوپن يونيورسٹی میں " علامہ اقبال " كی شخصيت پر ايك سيمينار منعقد ہو گا۔ یہ سيمينار پاكستان میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے منعقد ہو گا۔
16:45 , 2009 Apr 11
بين الاقوامی گروپ: مصر كی عدالت نے " ابداع" نامی جريدے پر اسلام كی توہين پر مشتمل اشعار شائع كرنے كے جرم میں پابندی عائد كر دی ہے۔
11:31 , 2009 Apr 11
بين الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران نے جامعۃالازہر كے چانسلر "محمد سيد طنطاوی" كو شيعہ علماء كی گرانمایہ كتب ہدیے كے طور پر دی ہیں۔
12:44 , 2009 Apr 09
ثقافت و آرٹ گروپ: ۳۰ اپريل ۲۰۰۹ء كو ہندوستان كے دارالحكومت نيودہلی میں اسلامی ثقافت كے خدمت گزاروں كو ايك باوقار تقريب میں انعامات دیے جائیں گے۔ اس تقريب كا اہتمام نيودہلی میں ايرانی قونصل خانہ نے كيا ہے۔
12:19 , 2009 Apr 09
ثقافت و آرٹ گروپ: تنزانیہ میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے عنقريب سواحلی زبان میں نہج البلاغہ كا مكمل ترجمہ شائع ہو گا۔
11:58 , 2009 Apr 09
ثقافت و آرٹ گروپ: "فليكس پيری " كی كتاب" گيمبيا میں اسلام" لوزاكا میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
11:48 , 2009 Apr 08
ثقافت و آرٹ گروپ: انگلينڈ میں ايرانی قونصل خانہ نے حال ہی میں برطانیہ كی يونيورسٹيوں كو ادبيات فارسی كی كتابیں ہدیے كےطور پر دی ہیں۔
11:28 , 2009 Apr 07
ثقافت و آرٹ گروپ: تفسير "الكاشف" كا سواحلی زبان میں ترجمہ تنزانیہ میں شائع ہو رہا ہے۔
11:22 , 2009 Apr 07
بين الاقوامی گروپ: شام كے نامور شاعر سليمان العيسی كا " میں اور قدس شريف" كے عنوان سے شعری مجموعہ دمشق میں شائع ہوا ہے۔
13:56 , 2009 Apr 06
فكرونظر گروپ: امام حسن عسكری علیہ السلام سے منسوب تفسير ضعف سند كے باوجود معارف اسلامی میں اعلی مضامين كی حامل ہے ليكن اس میں غير معتبر مطالب بھی موجود ہیں۔
11:32 , 2009 Apr 06