ثقافت و آرٹ گروپ: سراليون میں ايرانی قونصل خانہ نے شہر فریٹاؤن میں اس ملك كی نيشنل لائبريری كو مذہبی اور ثقافتی موضوعات پر ۹۰جلد كتابیں ہدیے كے طور پر دی ہیں۔
14:21 , 2009 Apr 18
ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۴ اپريل ۲۰۰۹ء كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں اسلامی يونيورسٹی میں كتاب" سامراج شكن ،بت شكن" كی تقريب رونمائی ہوئی۔ یہ كتاب ايرانی صدر "محمود احمدی نژاد" كی طرف سے سابق امريكی صدر جارج ڈبليوبش كو لكھے گئے خطوط پر مشتمل ہے۔
14:13 , 2009 Apr 18
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۲۳ سے ۲۶ تاريخ تك سينگال كے شہر " لوغا" میں اسلامی اور عربی كتابوں كی دوسری نمائش منعقد ہو گی۔
13:06 , 2009 Apr 18
بين الاقوامی گروپ:ہالينڈ كے شدت پسند سياست دان"گریٹ ولڈر" نے خبردی ہے كہ وہ اسلام مخالف فلم " فتنہ ۲" بنا رہا ہے۔
13:03 , 2009 Apr 18
ثقافت و آرٹ گروپ:۲۲مئی ۲۰۰۹ء كو بلغاریہ میں بالكان میڈيا ثقافتی انسٹيسٹيوٹ كی كوششوں سے اسلامی اور فارسی خطاطی كے موضوع پر بين الاقوامی نمائش منعقد كی جائے گی۔
13:00 , 2009 Apr 18
ثقافت و آرٹ گروپ:ايرانی ہدايت كار" شہريار بحرانی" كی فلم "مريم مقدس" زمبابوے كے ٹی وی چينل "ZTV" سے دو قسطوں میں نشر ہوئی ہے۔
11:52 , 2009 Apr 18
ثقافت و آرٹ گروپ: ايرانی پارليمنٹ میں ثقافتی كميشن كے سربراہ نے گزشتہ روزپاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں دنيا كی زندہ زبانوں كی يونيورسٹی میں شعبہ فارسی كا دورہ كيا۔
13:48 , 2009 Apr 16
ثقافت و آرٹ : جرمنی میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے " پيغمبر (ص) كا طرز معاشرت" كے موضوع پر كتاب شائع ہوئی ہے۔
12:23 , 2009 Apr 14
ثقافت وآرٹ گروپ: ۱۱ اپريل ۲۰۰۹ء كو" صہيونزم كے افكار میں قتل و غارت كا سرچشمہ " كے موضوع پر شام میں ايك نشست منعقد ہوئی جس كا اہتمام شام میں ايرانی قونصل خانہ نے كيا تھا۔
14:48 , 2009 Apr 13
فنی گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت حرارے میں ايرانی قونصل خانے كی كوششوں سے زمبابوے كے ٹی وی سے مريم مقدس فلم دو قسطوں میں نشر كی جا رہی ہے۔
14:26 , 2009 Apr 13
ثقافت و آرٹ گروپ: جمہوریہ كرغزستان كا ٹی وی چينل "эxo MAHACA" كرغزی خواتين كے لیے اسلامی پروگرام نشركرے گا۔
14:17 , 2009 Apr 13
ثقافت و آرٹ گروپ: رواں ماہ كی ۲۱ اور ۲۲ تاريخ كو شاعر مشرق " علامہ محمد اقبال " پر ايك سيمينار تركی كے شہر استنبول میں منعقد ہو گا۔ اس سيمينار كا اہتمام استنبول يونيورسٹی كے شعبہ ادبيات نے كيا ہے۔
13:51 , 2009 Apr 13