ثقافت و آرٹ گروپ: بلغاریہ میں ثقافتی ، سماجی اور مذہبی جريدے كا اس سال كا تيسرا شمارہ شائع ہوا ہے۔
13:04 , 2009 May 02
ثقافت و آرٹ گروپ: تنزانیہ میں امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے ايرانی كلچرل ہاوس كی طرف سے مقالہ نويسی كے مقابلے كا اعلان كيا گيا ہے۔
12:56 , 2009 May 02
ثقافت و آرٹ گروپ: عورت كی قدر و منزلت كے بارے میں امام خمينی (رح) كے نظريات پر مشتمل كتاب سواحلی زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پرآ گئی ہے۔
13:09 , 2009 Apr 29
فكرونظر گروپ: تركی كے خيریھ فاؤنڈيشن كی كوششوں سے كتاب " محمد (ص) پيغمبر خدا" كرغزی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی ہے۔
12:48 , 2009 Apr 29
ثقافت و آرٹ گروپ: محققين كے آثار كی اشاعت كے لیے مشہد مقدس میں جامعۃ المصطفی پبلشرزكا افتتاح ہوا ہے۔
14:44 , 2009 Apr 28
ثقافت و آرٹ گروپ: كراچی میں خانہ فرہنگ كی طرف سے ميلاد حضرت زہراء (س) كی مناسبت سے مقالہ نويسی كےمقابلے كا اعلان كيا گيا ہے۔
14:03 , 2009 Apr 26
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے كراچی میں ايرانی كلچرل ہاؤس نے مضمون نگاری كے مقابلے كا اعلان كيا ہے۔
13:34 , 2009 Apr 25
ثقافت و آرٹ گروپ: اس سال مئی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے فرانس كے دارالحكومت پيرس میں حضرت فاطمہ " سلام اللہ علیہا" كی شخصيت پر ايك سيمينار منعقد ہو گا۔
11:48 , 2009 Apr 23
ثقافت و آرٹ گروپ: گزشتہ روز استنبول يونيورسٹی میں شاعر مشرق "علامہ ڈاكٹر محمد اقبال " كی شخصيت اورادبيات مشرق كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا۔
14:15 , 2009 Apr 22
ثقافتی وسماجی گروپ: چھ ماہ كی تعميرات كے بعد ۶۵۰ مربع میٹر پر محيط مسجد خاتم المرسلين كا افغانستان كے دارالحكومت كابل میں افتتاح ہوا ہے۔
12:24 , 2009 Apr 21
فن و ادب گروپ: روس میں ايرانی قونصل خانہ كی كوششوں سے كتاب " حضرت موسی (ع)" كا روسی زبان میں ترجمہ شائع ہوا ہے۔ یہ كتاب ۳ہزار كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
14:19 , 2009 Apr 19
ثقافت و آرٹ گروپ: بلغاریہ كے ايك نامہ نگار كی تاليف شدہ "المسيح فی القرآن" نامی كتاب شائع ہو چكی ہے جس میں ان آيات كو بيان كيا گيا ہے جو حضرت عيسی (ع) كے بارے میں نازل ہوئی ہیں۔
14:47 , 2009 Apr 18