ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں پہلی مرتبہ حضرت زہراء (س) كے عنوان سے " بك اسٹال" لگايا گيا ہے جس میں اب تك حضرت زہراء (س) كے بارے میں لكھی جانے والی ۱۵۰۰ كتابیں ركھی گئی ہیں۔
13:09 , 2009 May 09
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں جامعۃ القرآن پبلشرز كی شائع كردہ جديد ترين كتاب قيام امام حسين (ع) پيش كی جائے گی۔
11:35 , 2009 May 09
ثقافت و آرٹ گروپ: گزشتہ روز خرم آباد میں ادارہ اسلامی ثقافت و ارشاد میں قرآنی اور مذہبی كتابوں كی نمائش منعقد ہوئی۔
12:33 , 2009 May 07
ثقافت و آرٹ گروپ: افغانستان میں بعض امريكی فوجی پينٹاگون كے قوانين كی مخالفت كرتے ہوئے مسيحيت كی ترويج كر رہے ہیں۔
14:39 , 2009 May 06
ثقافت و آرٹ گروپ: گزشتہ روز لبنان میں اسلامی اور عربی كتابوں كی چھٹی نمائش كا افتتاح ہوا۔
12:28 , 2009 May 06
ثقافت و آرٹ گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ماسكو كی قومی لائبريری كو اسلام ، ايران اور ادبيات فارسی كے موضوعات پر كتابیں ہدیے كے طور پر دیں ہیں۔
14:42 , 2009 May 05
سماجی گروپ: لبنان كے شہر طرابلس میں " مقام محمود "نامی مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
11:47 , 2009 May 05
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ منہاج القرآن پہلی مرتبہ تہران میں منعقد ہونے والی كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں شركت كرے گا۔
14:05 , 2009 May 04
ثقافت وآرٹ گروپ: افغانستان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے مختلف موضوعات پرعلمی كتابوں كے ساتھ كابل میں كتابوں كی نمائش میں شركت كی ہے۔
13:10 , 2009 May 04
ادبی گروپ: " محمد علی كوشا" كا تلخيص الميزان كا فارسی ترجمہ اس سال كے آخر تك شائع ہو كر منظر عام پرآجائے گا۔
13:07 , 2009 May 04
ثقافت و آرٹ گروپ:تہران میں گزشتہ سال كی بين الاقوامی كتاب نمائش كے بعد اس سال نمائش میں آيت اللہ جوادی آملی كی ۲۲ جديد كتابیں منظر عام پر آئیں گی۔ ان تمام كتابوں كو اسراء نامی انسٹیٹيوٹ نے شائع كرايا ہے۔
19:18 , 2009 May 03
ادبی گروپ: تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش كا افتتاح ۵مئی ۲۰۰۹ء كو ايرانی صدر محمود احمدی نژاد كی موجودگی میں مصلائے امام خمينی (رح) میں ہو گا۔
13:29 , 2009 May 03