ثقافت و آرٹ گروپ: ۹ مئی ۲۰۰۹ء كو قم میں معاصر عربی كتب كی نمائش كا آغاز ہوا ہے۔
11:13 , 2009 May 13
ثقافت و آرٹ گروپ: ايران كے عظيم شاعر "حكيم ابوالقاسم فردوسی" كی شخصيت پر آج ايك سيمينار استنبول يونيورسٹی میں منعقد ہو رہا ہے۔
14:50 , 2009 May 12
ثقافت و آرٹ گروپ: قائد انقلاب اسلامی كی كتاب " حقوق بشر و آزادی" جرمن زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو چكی ہے۔
13:29 , 2009 May 12
ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۰ مئی ۲۰۰۹ء كو كويت میں ترك خطاط " حسن جبلی" كے اسلامی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش كی گئی۔
13:23 , 2009 May 12
ثقافت وآرٹ گروپ: ۱۰ مئی ۲۰۰۹ء كو شام میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے " تشرين يونيورسٹی" میں ايرانی ہفتہ ثقافت كا آغاز ہوا۔
12:28 , 2009 May 12
ثقافتی وسماجی گروپ: ۸ مئی ۲۰۰۹ء كو تركی كے شہر استنبول میں " شاكرين" نامی مسلمان خاتون معمار كی تعمير كردہ ايك مسجد كا افتتاح ہوا۔
14:10 , 2009 May 11
ثقافت و آرٹ گروپ: "علی شريعتی" كی كتاب "فاطمہ ، فاطمہ ہے" پيرس میں فرانسوی زبان میں زيورطبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پرآ گئی ہے۔
13:25 , 2009 May 11
ادبی گروپ: حجت الاسلام والمسلمين "محمد حسين ابراہيمی" كا قرآن مجيد كا جديد ترجمہ تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں پيش كيا گيا ہے۔
12:31 , 2009 May 11
ادبی گروپ: تہران میں منعقد ہونے والی كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں دنيا كا عمدہ ترين قرآنی نسخہ نمائش كے لئے ركھا گيا ہے۔
12:29 , 2009 May 11
ادبی گروپ: اس سال كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں نوجوانوں كے لئے "فرزانہ زنبقی" اور " طاہرہ صفار زادہ" كے انگريزی زبان میں قرآن مجيد كے ترجمے دستياب ہیں۔ نوجوانوں كے لئے قرآن مجيد كے یہ ترجمے الہدی پبلشرز نے اس نمائش میں ركھے ہیں۔
12:54 , 2009 May 10
ادبی گروپ: قائد انقلاب اسلامی كی كتاب " مطلع عشق" ثقافت اسلامی پبلشرز كی سب سے زيادہ فروخت ہونے والی كتاب ہے یہ كتاب جوان جوڑوں كو قائد انقلاب اسلامی كی نصيحتوں پر مشتمل ہے۔
12:51 , 2009 May 10
ثقافت و آرٹ گروپ: حجت الاسلام والمسلمين " غلام رضا بھرامی" كی كتاب " وحدت اسلامی" شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:50 , 2009 May 10