آرٹ گروپ: " بچوں پر امريكی اور اسرائيلی جرائم" كی تصويری نمائش اھواز كی شہيد چمران يونيورسٹی میں شروع ہوئی ہے۔
12:23 , 2009 May 21
ثقافت وآرٹ گروپ: روسی زبان میں سيرت رسول اكرم (ص) پرمبنی دستاويزی فلم جمہوریہ كرغزستان میں تقسيم كی گئی ہے۔
11:46 , 2009 May 21
ثقافت و آرٹ گروپ: افغانستان كے وزير مواصلات نے كہا ہے كہ غير اسلامی اور غير اخلاقی انٹرنیٹ سائٹوں پر پابندی لگائی جائے گی۔
14:47 , 2009 May 20
ثقافت و آرٹ گروپ: سری لنكا كی مساجد اور دينی مدارس میں قرآنی آيات كی خطاطی كی كلاسیں منعقد ہوں گی جن میں ايرانی اساتذہ قرآنی آيات كی خطاطی كی تعليم دیں گے۔
14:16 , 2009 May 18
ثقافت و آرٹ گروپ: افغانستان كے صوبہ " پروان" كے علاقہ " قریہ قلعہ زمان" میں جامع مسجد تعمير كی جائے گی۔
12:09 , 2009 May 18
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ ویں برسی كی مناسبت سے زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے مضمون نويسی كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔
12:06 , 2009 May 18
ادبی گروپ: كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں " حسين استادولی" كا نہج البلاغہ كا جديد فارسی ترجمہ اسوہ پبلشرز نے پہلی مرتبہ منظرعام پر لايا تھا۔
14:51 , 2009 May 16
ادبی گروپ: تہران میں آج كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش كی اختتامی تقريب منعقد ہو رہی ہے جس میں ايران پارليمنٹ كے اسپيكر علی لاريجانی شركت كر رہے ہیں۔
12:00 , 2009 May 16
اعزازی گروپ/زوار حسين علوی: ۳۱ مئی ۲۰۰۹ء كو اسلامك تھاٹ كی طرف سے قم میں مقيم غير ايرانی طلباء كے لئے نہج البلاغہ كی پہلی چاليس حكمتوں كے حفظ كا مقابلہ منعقد ہو گا۔
14:02 , 2009 May 14
ثقافت و آرٹ گروپ: آج سرايوو كے اسلامی كالج میں " مسلم فيلسوف علامہ اقبال" كی شخصيت پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:16 , 2009 May 14
ادبی گروپ: نشر معارف كی طرف سے رہبر انقلاب كے پانچ جلدوں پر مشتمل ناياب نكات تہران میں كتابوں كی بائيسویں نمائش میں پيش كیے گئے ہیں۔
14:39 , 2009 May 13
ثقافت و آرٹ گروپ: جمہوریہ كرغزستان كے دارالحكومت بيشكك میں " عبداللہ بن مسعود" نامی دارالقرآن، اسلامی موضوعات پر كتابیں شائع كرے گا۔
12:05 , 2009 May 13