ثقافت و آرٹ گروپ: پيكنگ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے كتاب" نہج الفصاحہ" چينی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہوئی ہے۔
12:20 , 2009 Jun 30
ادبی گروپ: ترجمے اور قرآن مجيد كی تفسير پر مشتمل حجت الاسلام والمسلمين " محسن قرائتی" كی سليس فارسی زبان میں تفسير قرآن "نور" آذری زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔ اسے فائز پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
12:28 , 2009 Jun 28
ثقافت و آرٹ گروپ: ايرانی فيلسوف اور اشاعر عمر خيام نيشاپوری كی زندگی پر سری لنكا كے انگريزی روزنامہ " آيلند" نے آرٹيكل شائع كيا ہے۔
20:40 , 2009 Jun 25
ادبی گروپ: آيت اللہ " سيد نعمت اللہ صالحی نجف آبادی" كا قرآن مجيد كا ترجمہ حجت الاسلام والمسلمين "محمد علی كوشا" كی تصحيح كے بعد رواں سال كے آخر تك شائع ہو جائے گا۔ قرآن مجيد كا یہ ترجمہ شائع كرنے كی سعادت " كویہ " پبلشرز حاصل كر رہا ہے۔
19:00 , 2009 Jun 23
ثقافت و آرٹ گروپ: لندن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی(رح) كی زندگی پر انگريزی زبان میں خصوصی اشاعت ہوئی ہے۔
14:36 , 2009 Jun 23
اعزازی گروپ/ سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: '' شيخ عبدالجليل البن سعد" كی كتاب "زندگی نامہ آيت اللہ بہجت "سعودی عرب میں شائع ہوئی ہے۔
13:38 , 2009 Jun 22
ثقافت و آرٹ گروپ: ماسكو میں اسلامی ثقافتی مركز كے انچارج " عبدالواحد نيا زوف" نے روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " ابوذر ابراہيمی تركمان" سے ملاقات كے دوران روس میں جديد اسلامی ثقافتی مركز كی تاسيس كی اطلاع دی ہے۔
19:55 , 2009 Jun 21
اعزازی گروپ/ جلال بيطرفان: جرمنی كے دارالحكومت " برلن" كے مركزی ميوزيم میں آئندہ ماہ اسلامی آرٹ كے موضوع پر نمائش منعقد كی جائے گی۔
19:55 , 2009 Jun 21
ادب گروپ: محمد حسين زادہ كی كتاب " فلسفہ دين" كا نيا ایڈيشن بوستان كتاب پبلشرز " قم" نے شائع كيا ہے۔
13:32 , 2009 Jun 21
ثقافت و آرٹ گروپ: شام كے دارالحكومت میں دمشق میں " قدس" نامی بين الاقوامی كتاب نمائش منعقد ہو گی۔
20:14 , 2009 Jun 18
ثقافتی و سماجی گروپ: ۱۶ جون ۲۰۰۹ء كو يونان كے دارالحكومت " ايتھنز" میں فلسطينی بچون كی تصويری نمائش كا افتتاح ہوا یہ نمائش كا افتتاح " ذاكرہ" نامی لبنانی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ہوا۔
20:12 , 2009 Jun 18
ثقافت و آرٹ گروپ: حضرت زہراء (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے انقرہ میں مقيم ايرانی خواتين كو قائد انقلاب اسلامی كے دفتر كی طرف سے كتاب " امام خمينی (رح) كی نظر میں عورت كی قدرو منزلت " ہدیے كے طور پر دی گئی۔
21:08 , 2009 Jun 17