ثقافت و آرٹ گروپ: امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے فلپائن میں مضمون نگاری كا مقابلہ منعقد ہو گا۔
20:19 , 2009 Jul 25
ثقافت و آرٹ گروپ: امام زمانہ (عج) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايران كے شہر جاسك میں " موعود" كے عنوان سے ايك مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔
13:54 , 2009 Jul 23
ادبی گروپ: تھائی لينڈ میں پيغمبر اسلام (ص) نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ نے تھائی زبان میں نہج البلاغہ كا ترجمہ شائع كر ديا ہے۔
20:39 , 2009 Jul 22
ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو معراج پيغمبر اكرم(ص) كی مناسبت سے جشن كا اہتمام كيا گيا تھا۔
14:36 , 2009 Jul 21
ثقافت و آرٹ گروپ: سری لنكا كے دارالحكومت كولمبو میں واقع دينی مدرسہ" احسانیہ" میں حافظ محمد رزين كی اسلامی اور قرآنی كتابوں كی رونمائی ہوئی۔
14:35 , 2009 Jul 21
ثقافت و آرٹ گروپ: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كی كتاب" آيات ولايت در قرآن" كا جديد ایڈيشن، نسل جوان پبلشرز نے حال ہی میں شائع كيا ہے۔
19:50 , 2009 Jul 16
ثقافت و آرٹ گروپ: گزشتہ روز دمشق میں " قدس" نامی پہلی كتاب نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔ اس نمائش كا افتتاح شام كی وزارت ثقافت اور عرب رائٹرز يونين كے باہمی تعاون سے ہوا ہے۔
17:03 , 2009 Jul 15
ثقافت و آرٹ گروپ:انڈونيشيائی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے حكارتہ میں نہج البلاغہ كے انڈونيشيائی زبان میں ترجمے كی رونمائی ہوئی۔
20:34 , 2009 Jul 14
ثقافت و آرٹ گروپ: سعودی عرب كے ادارہ وقف كی كوششوں سے جمہوریہ كرغزستان كے مختلف علاقوں میں مساجد كی تعميرومرمت كے منصوبے پركام ہو رہا ہے۔
18:45 , 2009 Jul 13
ثقافت و آرٹ گروپ: جارجیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے شاھنامھ فردوسی كے ۱۸۰۰ اشعار گرجستانی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہوں گے۔
18:43 , 2009 Jul 13
اعزازی گروپ/ سيد كوثر عباس موسوی: گزشتہ روز پاكستان كے شہر كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كےكلچرل ہاؤس میں اردو زبان میں نہج البلاغہ كے پہلے منظوم ترجمے كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی۔
21:22 , 2009 Jul 07
ثقافت و آرٹ گروپ: افغانستان كے صوبہ " قندوز" میں واقع قديمی ترين دينی مدرسے دارالعلوم اسلامی كی توسيع كا آغاز ہو گيا ہے۔
13:04 , 2009 Jul 05