ثقافت و آرٹ گروپ: سرائلون میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے اخبارات نے امام خمينی كی زندگی پر آٹھ مضامين شائع كیے ہیں۔
18:45 , 2009 Jun 15
فكرونظر گروپ: آيت اللہ مصباح يزدی كی كتاب " انسان سازی" امام خمينی (رح) انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے شائع ہو كر منظرعام پرآ گئی ہے۔
12:59 , 2009 Jun 13
فكرونظر گروپ: آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی كتاب "قرآن در قرآن" كا پانچواں ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے۔
13:10 , 2009 Jun 11
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے سری لنكا كے ايك انگريزی اخبار نے " امام خمينی نڈر رہنما اور مسلمان عارف" كے موضوع پر مضمون شائع كيا ہے۔
12:04 , 2009 Jun 11
ثقافت و آرٹ گروپ: " حيدر علی اف" فاونڈيشن كی مالی امداد سے جمہوریہ آذربائيجان میں دنيائے اسلام كے نامور عالم دين شيخ نصرالدين طوسی كی شاہكار كتاب " اخلاق ناصری" لاطينی حروف میں شائع ہوئی ہے۔
09:34 , 2009 Jun 11
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ ویں برسی كی مناسبت سے آذربائيجان كی اخبارات نےخصوصی ایڈيشن شائع كيا ہے۔
19:26 , 2009 Jun 09
ثقافت و آرٹ گروپ: اٹاوا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی كی سوانح حيات اور ان كے افكار كے موضوع پر انگريزی زبان میں كتاب شائع ہوئی ہے۔
14:50 , 2009 Jun 09
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے " مسجد الاقصی اور فلسطين كے بارے میں امام خمينی (رح) كا نقطہ نظر " كے موضوع پر مقالہ سری لنكا كے تاملی زبان میں ايك روزنامہ میں شائع ہوا ہے۔
15:00 , 2009 Jun 08
ثقافتی و سماجی گروپ: افغانستان كےشہر " فيض آباد" میں شہداء نامی ميوزيم تعمير كيا جائے گا۔
13:54 , 2009 Jun 08
ثقافت و آرٹ گروپ: كروايشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے رواں ماہ كی ۱۰ سے ۱۵ تاريخ تك اس ملك میں ہفتہ ثقافت ايران منايا جائے گا۔
13:48 , 2009 Jun 08
ثقافتی و سماجی گروپ: امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے البانیہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے نے امام خمينی كی كتاب " قيام عاشورا " كا البانوی ترجمہ شائع كروايا ہے۔
20:01 , 2009 Jun 07
ثقافت و آرٹ گروپ: رواں ماہ كے اختتام تك كتاب "قرآن مجيد كی رو سے نماز " منظر عام پر آ جائے گی۔
14:46 , 2009 Jun 06