ثقافت و ہنر گروپ: امام زمانہ (عج) كا ظہور ہمارے اعمال كے ساتھ وابستہ ہے۔ جس قدر ہمارے اعمال میں صداقت اور سچائی آئے گی اتنی ہی ان كے ظہور میں تعجيل ہو گی۔
15:08 , 2009 Aug 02
ثقافت و آرٹ گروپ: ۲۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو شام كی رياست " درعا" میں" قدس و فلسطين " كے عنوان سے كتابوں كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس كا اہتمام اس رياست كے ادارہ ثقافت نے كيا ہے۔
14:24 , 2009 Aug 02
ادبی گروپ: مرحوم " آيت اللہ سيد عبدالحسين طيب" كی تفسير قرآن" اطيب البيان" نظر ثانی كے بعد عنقريب شائع ہو كر منظر عام پر آيا چاہتی ہے۔
15:13 , 2009 Aug 01
ثقافت و آرٹ گروپ: جمہوریہ كرغستان میں طلباء كے لئے اسلامی تربيت كے موضوع پر دو نشستیں منعقد ہوئیں۔ ان نشستوں كا اہتمام مسلمان جوانوں كی عالمی انجمن نے كيا تھا۔
14:56 , 2009 Aug 01
ثقافت وہنرگروپ:معرفت الہی كے بعد سب سے اہم مسئلہ امام كی معرفت ہے۔ اگر انسان كے دل میں امام كی صحيح معرفت نہ ہو تو وہ صراط مستقيم سے بھٹك جاتا ہے۔
14:50 , 2009 Aug 01
فن وثقافت گروپ: اردن كی وزارت سيرو سياحت كی كوششوں سے ميوزيم حضرت لوط (ع) كی تعمير كی جا رہی ہے اور عنقريب اسلامی آثار كی وزٹ كے شائقين كے لئے اسے كھول ديا جائے گا۔
14:38 , 2009 Jul 30
ثقافت و ہنرگروپ: بنياد شہيد قم كے سربراہ نے كہا كہ مكتب تشيع ولولہ ايثاروشہادت كے بل بوتے پر زندہ ہے۔
14:08 , 2009 Jul 30
ثقافت و آرٹ گروپ: امام حسين (ع)، حضرت ابوالفضل العباس (ع) اور امام زين العابدين كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے كرغستان كے دارالحكومت بيشكك میں جشن كی تقريبات منعقد ہوئیں جن میں اہل تشيع نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
14:33 , 2009 Jul 29
ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب " شہر قدس صہيونيوں كے تسلط كے سائے میں" اردن میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسے " دارالبشير" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
21:43 , 2009 Jul 28
ثقافت گروپ: حوزہ علمیہ قم المقدس میں دنيا بھر سے تقريباً ۶۰ ہزار طلباء زيور علم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔
13:50 , 2009 Jul 28
ثقافت و آرٹ گروپ: افغانستان میں صدارتی اميدواروں كی طرف سے انتخاباتی تبليغات كے لئے مساجد كے استعمال پر افغان شہريوں نے برہمی كا اظہار كيا ہے۔
13:07 , 2009 Jul 27
فكرونظر گروپ: حسين ہاشمی كی كتاب " اخلاق در نہج البلاغہ" كو بوستان كتاب پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
18:30 , 2009 Jul 26