ثقافت وآرٹ گروپ: امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے جرمنی میں "انتظار" كے موضوع پر فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
14:49 , 2009 Aug 12
ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۵ شعبان كو آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے دفتر كی ويب سائٹ پہ اردو زبان كا اضافہ كر ديا گيا ہے۔
15:01 , 2009 Aug 10
ثقافت و آرٹ گروپ: نائيجيريا كے شہر لوگوس میں ايك اسلامی مدرسے كے فارغ التحصيل طلباء كے اعزاز میں ايك تقريب میں نائيجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج نے اعلان كيا ہے كہ اس مدرسے كی لائبريری كو اسلامی كتب كی فراہمی كے سلسلے میں یہ سنٹر تعاون كرے گا۔
12:29 , 2009 Aug 10
ثقافت و آرٹ گروپ: تركی كے ادارہ ديانت نے ايك بيانیے كے ذريعے اعلان كيا ہے كہ تركی میں ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء كو ہو گی۔
14:45 , 2009 Aug 09
ثقافت و آرٹ گروپ: سينيگال كے روزنامہ "صبح" میں امام مہدی (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے امام مہدی كے موضوع پر ايك مضمون شائع كيا گيا ہے۔
12:11 , 2009 Aug 09
ثقافت و آرٹ گروپ: امام مہدی (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے گزشتہ روز لبنان كے مختلف علاقوں میں جشن كی تقريبات منعقد ہوئیں۔
15:00 , 2009 Aug 08
اعزازی گروپ/ محسن معمولی: امام خمينی (رح) كی كتاب " قرآن كتاب ہدايت" نشر امام خمينی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ماسكو میں روسی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
14:56 , 2009 Aug 08
ثقافت و آرٹ گروپ:افغانستان كی تعليم قرآن فاؤنڈيشن نے"قرآن مجيد كا جديد طرز تعليم" كے موضوع پر ايك كتابچہ مرتب كيا ہے جو كابل میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے شائع ہوا ہے۔
11:27 , 2009 Aug 08
ثقافت و آرٹ گروپ: ايران كے شہر "صالح آباد" میں آيت اللہ خامنہ ای كمپليكس میں "مہدويت" كے عنوان سے ايك كتاب نمائش منعقد كی گئی ہے جو ۶ اگست ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
10:33 , 2009 Aug 06
فنون گروپ: ايران كے شہر تكاب میں قرآنی موضوعات پرمشتمل ۷۲ تصاوير كی نمائش منعقد كی گئی ہے جو ۱۱ اگست ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
14:24 , 2009 Aug 04
ادبی گروپ: شہر خوئی میں منعقدہ كتاب نمائش میں ۲۰ ہزار جلد دينی كتابیں موجود ہیں۔
14:20 , 2009 Aug 04
بين الاقوامی گروپ: بيجنگ يونيورسٹی میں عربی زبان اور عربی تاريخ كے سابق پروفيسر " محمود شمس الدين" نے نہج البلاغہ كا چينی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
14:05 , 2009 Aug 03