فن وثقافت گروپ: سوریہ كے مختلف علاقوں میں ماہ مبارك رمضان كی آمد كی مناسبت سے " روزہ دار كی افطاری" كے موضوع پر پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
10:57 , 2009 Aug 26
فن وثقافت گروپ: "صيدا" شہر كی ميونسپل كمیٹی اور دارالافتاء كے تعاون سے اس شہر كی مختلف مساجد كی نظافت كے پروگرام كا آغاز ہو چكا ہے۔
10:46 , 2009 Aug 26
فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے " اسلامی ايران كی ثقافت پر ايك نظر" كے عنوان سے ايك پروگرام اس ملك كی " راجابات" اور " چند را كاسم" يونيورسٹيوں میں منعقد ہو رہا ہے۔
13:00 , 2009 Aug 25
فن وثقافت گروپ: قزاقستان میں ايرانی كلچرل ہاؤس كے توسط سے كتاب " حضرت فاطمہ دختر پيامبر(ص)" روسی زبان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:44 , 2009 Aug 24
ادب گروپ: ۱۷ویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ كتب كے انچارج نے ۵۰ مختلف موضوعات سے زائد تاليفات كے ساتھ ۲۲۰ سے زائد ملكی اور غير ملكی پبليكيشنز كی شركت كی خبر دی ہے۔
13:43 , 2009 Aug 24
فن وثقافت گروپ: اردن كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے ماہ مبارك رمضان كی آمد پر اس مہينہ كے چار جمعوں پہ علمی اور دينی نشستوں كو منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
13:43 , 2009 Aug 24
فن و ثقافت گروپ: خيراتی انجمن ہاشمی كی كوششوں سے اردن كے عوام كی طرف سے امدادی قافلہ ۱۷ اگست بروز سوموار كو غزہ كی پٹی روانہ ہو گيا ہے۔
20:05 , 2009 Aug 22
فن گروپ: الكوثر چينل نے اس سال بھی ماہ رمضان كی مناسبت سے عرب زبان ناظرين كے لئے مختلف قسم كے پروگراموں كو نشر كرنے كا اعلان كيا ہے۔
18:58 , 2009 Aug 22
فن و ثقافت گروپ: اردن كے صوبے جرش میں اس ملك كے دفتر توسيع مقامی معاشرہ كی كوشش سے پہلا قدس فيسٹيول اپنے اختتام كو پہنچا ہے۔
14:14 , 2009 Aug 18
بين الاقوامی گروپ: يورپ میں تاريخ اور فلسفہ كے بعض دانشوروں اور يونيورسٹی كے اساتذہ كی كوشش سے سال كی بہترين كتاب "مسلمانان در اروپا" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:59 , 2009 Aug 17
بين الاقوامی گروپ: "امام حسين(ع) كے مرقد او خاندان كی تاريخ" نامی كتاب كی ۵ویں جلد كو امام حسين ريسرچ سنٹر نے شائع كيا ہے۔
13:04 , 2009 Aug 15
ثقافت و آرٹ گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت میں " دارالتنوير" پبلشرز نے كتاب "الاخلاق والتواصل" كو زيور طبع سے آراستہ كيا ہے۔
20:17 , 2009 Aug 12