فن وثقافت گروپ: طرابلس شہر كے "كوالٹی اين" ہوٹل میں لبنان كی مكارم اخلاق جمعيت كی طرف سے ديئے جانے والے افطار ڈنر میں مصر كے الازہر اسلامی مركز كے چند قراء نے شركت كی ہے۔
11:52 , 2009 Sep 03
فن وثقافت گروپ: امارات كے خيراتی ادارے" خليفہ بن زايد" كی كوششوں سے تركی كے صوبے استنبول اور انقرہ میں "روزہ دار كے افطار" نامی منصوبے كا آغاز ہو چكا ہے۔
11:30 , 2009 Sep 02
فن وثقافت گروپ: مسجد"حاج عبداللہ مصطفی الداؤود" كے عہديداروں كی كوششوں سے اردن كے صوبے" سلط" میں اسلامی تحقيقات كا ايك نيا سنٹر تعمير كيا جا رہا ہے۔
11:16 , 2009 Sep 02
فن وثقافت گروپ: ریڈيو دمشق ماہ مبارك رمضان میں روزنامہ رمضان كے عنوان سے سے اپنے ايك خصوصی پروگرام كی نشريات كے ذريعے سورين مخاطبين كو دينی اور اسلامی معلومات فراہم كر رہا ہے۔
14:38 , 2009 Sep 01
ادب گروپ: مصر میں چھپنے والے دنيا كے سب سے چھوٹے قرآنی نسخے كو سترہویں بين الاقوامی نمائش كے "اعتماد كاظمين" اسٹال پر ركھا گيا ہے۔
14:16 , 2009 Sep 01
فن وثقافت گروپ: حلب شہر كی كونسل كی كوششوں سے اس شہر كے تاريخی قلعہ میں دينی محفل مشاعرہ منعقد ہوئی ہے۔
15:24 , 2009 Aug 31
فن وثقافت گروپ: الاردنیہ ہسپتال كے عہديداروں كی كوششوں سے اس ہسپتال میں خيراتی بازار كا افتتاح ہوا ہے۔
15:24 , 2009 Aug 31
فن وثقافت گروپ: تيونس كے فرانسيسی زبان كے روزنامہ "لوكوتودين" نے اپنے ايك مضمون میں ماہ مبارك رمضان میں ايرانيوں كے آداب و رسوم اور عبادات كا تعارف كروايا ہے۔
15:23 , 2009 Aug 31
فن وثقافت گروپ: ۲۰۰۹ء میں قدس كو دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت كا نام دينے كی مناسبت سے قطر كے پوسٹ آفس (Qپوسٹ) نے ايك ٹكٹ جاری كيا ہے۔
12:38 , 2009 Aug 31
فن وثقافت گروپ: تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں اور تہران میں منعقدہ سترہویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے بين الاقوامی شعبے كی دعوت پر زيتونہ يونيورسٹی كے دومایہ ناز پروفيسرز اور تيونسی آرٹسٹ نے شركت كی ہے۔
11:39 , 2009 Aug 31
فن وثقافت گروپ: اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر نے وہاں پر موجود ايرانيوں اور مسلمانوں كے لئے روحانی ماحول مہيا كرنے كی غرض سے ماہ مبارك رمضان كی مختلف مذہبی مناسبتوں كے حوالے سے پروگراموں كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
12:35 , 2009 Aug 30
فن وثقافت گروپ: اردن كی وزارت اوقاف كے شعبہ خواتين نے اس ملك میں رمضان كی مناسبت سے خواتين كے لئے خصوصی نشستوں كے اہتمام كی خبر دی ہے۔
11:18 , 2009 Aug 29