فن و ثقافت گروپ: انقرہ كے بين الاقوامی رمضان فيسٹيول میں اسلامی جمہوریہ ايران كی آرٹ اور ثقافت كی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
11:50 , 2009 Sep 13
فن وثقافت گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے ايروان كی "كبود" مسجد میں " قرآن اور موجودہ دور كے مسائل كی جواب دہی" كے موضوع پر ايك قرآنی نمائش كا انعقاد كيا ہے۔
11:42 , 2009 Sep 12
فن و ثقافت گروپ: سوریہ صدر كے سياسی اور ذرائع ابلاغ كے مشير نے اپنی گفتگو كے دوران صہيونيوں كے خلاف جدوجہد كے لئے اتحاد و وحدت كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے كہا ہے كہ فلسطين ايك عالمی اور بين الاقوامی مسئلے میں تبديل ہو گيا ہے۔
11:12 , 2009 Sep 12
فن و ثقافت گروپ:ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے برطانیہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سےاس ملك كے شہر نيوپورٹ میں قرآنی آرٹ كی ايك نمائش لگائی گئی ہے۔
13:48 , 2009 Sep 10
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر كراچی كے علوم سنٹر میں ۷ ستمبر سے خطاطی قرآن كريم كی نمائش لگی ہوئی ہے۔
12:57 , 2009 Sep 10
فن وثقافت گروپ: لبنان كے شمالی علاقے "عكار" كے "حلبا" شہر كی زكوٰۃ كمیٹی كی كوششوں سے رمضانی ترانوں كا فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
11:53 , 2009 Sep 10
فن وثقافت گروپ: تركی میں رواں سال كے نومبر كے مہينے میں oic كے اراكين كی اقتصادی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
11:49 , 2009 Sep 10
فن وثقافت گروپ: وزارت تعليم، تحقيقات اور ٹيكنيكل و ثقافتی امور كے دفتر كے تعاون سے جامعۃ المصطفی العالمیہ تيسرا بين الاقوامی ثقافتی اور آرٹ فيسٹيول"طوبی" منعقد كر رہا ہے۔
13:43 , 2009 Sep 08
ادب گروپ: سترہویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں فارسی زبان كے سب سے قديمی قرآن كريم كو ركھا گيا ہے جو چوتھی صدی ہجری سے مربوط ہے اور اسے آستان قدس رضوی نے پيش كيا ہے ياد قرآن تين جلدوں پر مشتمل ہے۔
13:13 , 2009 Sep 08
فن وثقافت گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے سوریہ كے شہر حمص كے كليساؤں نے اس ملك كے مسلمان علماء كے لئے ايك افطارپارٹی كا اہتمام كيا ہے۔
13:32 , 2009 Sep 06
فن وثقافت گروپ: تيونس كے "ابن خلدون" ثقافتی مركز میں "قرآن كريم موجودہ دور كی آرٹ كے آئينہ میں" كے عنوان سے ايران كی قرآنی آرٹ كی پانچویں نمائش لگائی جا رہی ہے جو ۱۰ ستمبرسے ۱۹ ستمبر تك جاری رہے گی۔
13:06 , 2009 Sep 06
فن وثقافت گروپ: ماسكو میں لگائی جانے والی كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں انٹرنيشنل پبليكيشنزر الہدی اور اہل بيت (ع) ورلڈ اسمبلی اور كئی ديگر پبليكيشنز شركت كر رہے ہیں۔
13:52 , 2009 Sep 05