فن وثقافت گروپ: آليكانتہ يونيورسٹی كے سركاری اعلان كے مطابق 'سيد احمد رضا خضری" كی تاليف كردہ كتاب "اسلام شيعی، تاريخ، عقائد وخاندان ہای شيعہ" كو آليكانتہ يونيورسٹی كےاسلام اور عرب ڈيپارٹمنٹ میں اسلام سے آگاہی كے مضمون كے منبع كے طور پر استفادہ كيا جائے گا۔
14:48 , 2009 Sep 23
فن وثقافت گروپ: احسان اوغلو اور oic كے ركن ممالك كے سربراہوں كی مشتركہ نشست ۲۵ ستمبر بروز جمعہ كو نيويارك میں منعقد ہو رہی ہے۔
14:48 , 2009 Sep 23
فن وثقافت گروپ: گھانا كے دارالحكومت آكرہ میں مقبوضہ فلسطين، لبنان اور غزہ میں ہونے والے اسرائيلی مظالم كو پوسٹرزاور تصويری نمائش كے ذريعے دكھايا گيا ہے۔
14:35 , 2009 Sep 22
فن گروپ: اٹلی كے بارہویں فلم مذاہب فيسٹيول میں شارٹ فلم "خدا می بيند" دكھائی جا رہی ہے كہ جسے رضا جمالی نے تحرير اور پروڈيوس كيا ہے۔
14:33 , 2009 Sep 22
فن وثقافت گروپ: تيونس میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے مقالہ نويسی اور پينٹنگ كا مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
15:37 , 2009 Sep 21
ادب گروپ: قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے كابل شہر میں كتاب" مسجد الاقصی در طول تاريخ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:23 , 2009 Sep 17
فن وثقافت گروپ: ماسكو میں ۲۱ ستمبربروز سوموار كو روس میں مقيم ايرانيوں كی شركت سے عيد سعيد فطر كا جشن منعقد ہو گا۔
13:23 , 2009 Sep 17
فن و ثقافت گروپ: صوبہ "الكورہ" كے محكمہ اقاوف كی كوششوں سے اس صوبے كی ۲۷ مساجد میں نماز عيد فطر پڑھی جائے گی۔
13:21 , 2009 Sep 17
فن وثقافت گروپ: ايران كے صوبہ فارس كے آئمہ جمعہ كی سياسی كونسل كے دفتر نے قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے ايك تصويری مقابلہ منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
14:39 , 2009 Sep 16
اعزازی نامہ نگار/عباس فاموری: اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۱۴ ستمبر كو اس كلچرل سنٹر میں غزہ میں اسرائيليوں كے مظالم اور سرزمين فلسطين سے مربوط تصويروں اور پوسٹرز كی نمائش لگائی گئی ہے۔
14:03 , 2009 Sep 15
فكرونظر گروپ: برطانوی مسلمان "حميد الگار" كی معروف كتاب "امام خمينی وامتزاج عرفان و سياست" فرانسيسی زبان میں زيور طبع سے آراستہ ہوكر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:43 , 2009 Sep 13
فن و ثقافت گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے المغاربیہ كے ابن خلدون دارالثقافۃ ايران كی پانچویں قرآنی آرٹ نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس كی افتتاحی تقريب میں ايرانی سفير، ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر، تيونس میں مقيم اسلامی سفيروں اور يورپی سفارتخانوں كے ثقافتی عہديداروں اور بعض ايرانی ماہرين آرٹ، خطاط اور قرآنی محققين نے شركت كی ہے۔
11:58 , 2009 Sep 13