فن وثقافت گروپ: تركی كے شہر استنبول میں يكم اكتوبر كو اسلامی لباس كی پہلی بين الاقوامی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
13:45 , 2009 Sep 30
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے شہريار بحرانی كی بنائی ہوئی فلم "مريم مقدس" كو عنقريب مائيل شہر كی " آتنيو" اور "آگينال" يونيورسٹيوں اور انٹرنيشنل سكول میں ريليز كرنے كی خبر دی ہے۔
13:05 , 2009 Sep 29
فن وثقافت گروپ: مقبوضہ كشمير كے مسلمانوں نے مسلسل تيسرے دن بھی قرآنی آيات كی بے حرمتی كرنے پر انڈين فورسز كے اقدام كے خلاف مظاہر جاری ہیں۔
13:04 , 2009 Sep 29
ادب گروپ: قرآن كريم پبليكيشنز نےاس سال موسم خزاں میں اپنے غير ملكی مخاطبين كے لئے ايك خصوصی قرآن كريم كی اشاعت كی خبر دی ہے جو عثمان طہ كے رسم الخط میں لكھا ہوا ہو گا۔
14:13 , 2009 Sep 27
فن وثقافت گروپ: ايران كے قومی اور استنبول كے "تپكاپی" ميوزيم كے تعاون سے ۳ نومبر كو "ايران كے دس ہزار سالہ تمدن" كی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
14:13 , 2009 Sep 27
فن وثقافت گروپ: سویڈن كے شہر "گوتنبرك" میں كتابوں كی ۲۵ویں بين الاقوامی نمائش ۲۴ ستمبر كو منعقد ہوئی جس میں اس ملك میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر اور الہدی انٹرنيشنل پبليكيشنز نے شركت كی۔
13:23 , 2009 Sep 26
فن وثقافت گروپ: مفتی سوریہ نے اپنی گفتگو میں اقوام عالم بالخصوص ملت فلسطين كے حقوق كی حقانيت كو ثابت كرنے كے لئے مسلمانوں كو كوشش كی تاكيد كی ہے۔
12:36 , 2009 Sep 26
فن وثقافت گروپ: اٹلی كے شہر "ٹورين" میں ۱۲ ستمبر سے ۲۰ ستمبر تك "مشرق وسطی آرٹ كے پرچم كے سائے" كے موضوع پر ايك ثقافتی پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں اعلی تعليمی انسٹیٹيوٹ "سورہ" كے ماہرين آرٹ نے شركت كی ہے۔
12:33 , 2009 Sep 26
فن وثقافت گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے اخبارات میں "امام خمينی(رح) كی نگاہ میں روز قدس كی اہميت" كے موضوع پر ايك مقالہ شائع ہوا ہے۔
12:33 , 2009 Sep 26
فن وثقافت گروپ: ۲۲ ستمبر كو ملت فلسطين سے زيادہ سے زيادہ ہمدری كا اظہار كرنے كے لئے غزہ میں اردن كی جانب سے لگائے گئے میڈيكل كيمپ كی كاركردگی كا جائزہ ليا گيا ہے۔
18:21 , 2009 Sep 24
فن وثقافت گروپ: انڈيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك میں چھپنے والے روزنامہ "صحافت" نے روز قدس كی مناسبت سے خصوصی اشاعت كی ہے۔
18:21 , 2009 Sep 24
فن وثقافت گروپ: زمبابوے كے روزنامہ " ہرالد" میں ماہ مبارك رمضان اور روز قدس كے موضوع پر مختلف مقالہ جات شائع ہوئے ہیں۔
18:20 , 2009 Sep 24