ثقافت و آرٹ گروپ: ۱۰ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو اردن كے دارالحكومت 'امان" میں "قدس ابد تك عرب دنيا سے متعلق رہے گا" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو گی۔ اس نشست كا اہتمام اردن كی انجمن بيت المقدس كر رہی ہے۔
14:15 , 2009 Oct 08
ثقافت وآرٹ گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل میں حضرت "زينب(س)" نامی جديد مسجد كا افتتاح ہوا ہے یہ مسجد جوانوں كی عالمی انجمن كی كوششوں سے تعمير كی گئی ہے۔
14:41 , 2009 Oct 07
ثقافت و آرٹ گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے حال ہی میں اس ملك كی يونيورسٹيوں اور ثقافتی مراكز كو دينی، فلسفی، تاريخی اور ادبی موضوعات پر ۴۰۰ كتابیں فراہم كی ہیں۔
14:40 , 2009 Oct 07
ثقافت وآرٹ گروپ: برونائی كے سفير نے دونوں ممالك كے درميان مذہبی روابط كے فروغ كے لئے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات كے سركاری فتوی سنٹر كا دورہ كيا۔
13:46 , 2009 Oct 05
ثقافت وآرٹ گروپ: گزشتہ روز كروايشيا كے شہر رييكا میں اس ملك كی سب سے بڑی مسجد كے تعميراتی منصوبے كی افتتاحی تقريب میں ايرانی صدر كے مشير مہدی مصطفوی كے علاوہ مصر، ليبيا، سعودی عرب، قطر، الجزائر، كويت، بوسنيا ہرزيگوينہ، البانیہ كے سفيروں اور بلندپایہ سركاری شخصيات نے شركت كی۔
13:20 , 2009 Oct 04
فن وثقافت گروپ:' تركی وزارت مذہبی امور سے وابستہ "ديانت ٹی وی" نامی ايك اسلامی چينل نے يكم اكتوبر بروز جمعرات كو اپنی نشريات كا آغاز كيا ہے۔
13:28 , 2009 Oct 03
ثقافت وآرٹ گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں آئندہ سال اپريل میں اسلامی قلمی نسخوں كی نمائش منعقد كی جائے گی۔
13:24 , 2009 Oct 03
فن وثقافت گروپ: ايتھوپيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ہفتہ وار اخبار "آديس ادماس" میں حضرت علی علیہ السالم كی شخصيت كا جائزہ لينے كے لئے "كامل اور جامع شخصيت" كے موضوع پر ايك مقالہ شائع ہو اہے۔
12:57 , 2009 Oct 01
فن وثقافت گروپ: بيلجيئم پارليمنٹ كی ترك مسلمان خاتون ماہينوراوزدمير نے ۲۹ ستمبر كو مسلمان عورتوں كے اسلامی حجاب كے مقابلے میں يورپی ممالك كے غلط موقف پر نكتہ چينی كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی حجاب پر پابندی اہل يورپ كی كم فہمی اور عاقبت نا انديشی كانتيجہ ہے۔
12:57 , 2009 Oct 01
فن گروپ: ریڈيو ٹی وی ادارے كی بين الاقوامی كانفرنس كے مركز میں ۳ اكتوبر كو اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كی اسمبلی كا تيسرا اجلاس منعقد ہو رہا ہے جس میں اسلامی فلموں اور اسلامی ریڈيو ٹی وی پروڈكشنز كی پہلی نمائش بھی لگائی جائے گی۔
12:57 , 2009 Oct 01
فن وثقافت گروپ: كينیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اتاواشہر كی لائبريريوں كے عہديداروں سے ملاقات كے دوران ان لائبريريوں كے اسلامی اور ايرانی ڈيپارٹمنٹس كی تكميل كے لئے اپنے تعاون كا يقين دلايا ہے ۔
12:57 , 2009 Oct 01
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے صوبہ "محص" كے ثقافتی مركز میں رواں سال میں۱۱اكتوبر سے ۱۵ اكتوبر تك اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ہفتہ كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
13:45 , 2009 Sep 30