فن وثقافت گروپ: كابل میں "امام جعفرصادق علیہ السلام كے علمی اور معنوی مقام كا جائزہ " كے موضوع پر منعقد ہونے والے تين روزہ سيمينار میں اس ملك میں تقريب مذاہب اسلامی تحقيقی سنٹر اور امام صادق علیہ السلام نامی فقہی مركز كی تاسيس كا مطالبہ كيا گيا ہے۔
17:44 , 2009 Oct 18
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں بيت المقدس كی اسلامی كانفرنس كی كوششوں سے ۱۷ اكتوبر كو "قدس كے تشخص اور اس میں دائمی طور پر رہائش" كے موضوع پر عالمی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:39 , 2009 Oct 17
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں منعقد ہونے والے چھٹے سيمينار كے اختتام پر اسلامی ممالك كے وزراء نے اپنا ايك بيانیہ صادر كر كے قدس شريف میں اسرائيلی مظالم كی بھرپور مذمت كی ہے۔
12:38 , 2009 Oct 17
فن وثقافت گروپ: قدس اور مقدس مقامات كی حامی اسلامی اور عيسائی انجمن كی كوششوں سے كتاب تاريخ قدس بلغاریہ زبان میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
12:06 , 2009 Oct 17
فن وثقافت گروپ: جرمنی كے شہر برلن كی آرندت گيلری میں " دہشت گردی " اور "يا علی مدد" كے موضوع پر خسروحسن زادہ كی پينٹنگ كے فن پاروں كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
12:05 , 2009 Oct 17
فن وثقافت گروپ: آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں ۱۳ اكتوبر كو oic كے ركن اسلامی ممالك كے وزراء ثقافت كا چھٹا اجلاس منعقد ہوا ہے۔
20:40 , 2009 Oct 15
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ايران كلچرل سنٹر نے "تازہ ہای نشر عربی" كے ۲۴ ویں شمارے كی اشاعت كی ہے جس میں دين وثقافت كے بارے میں شائع ہونے والی جديد ترين كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
20:40 , 2009 Oct 15
فن وثقافت گروپ: سری ليون كے ذرائع ابلاغ نے ۱۲ اكتوبر كو حافظ كی قدردانی كے دن كی مناسبت سے ايران كے نامور عارف اور شاعر كے حالات زندگی اور ان كے اشعار كا تعارف كروايا ہے۔
20:39 , 2009 Oct 15
ثقافت وآرٹ گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كی طرف سے گزشتہ ايك ماہ كے دوران افغانستان كے صوبہ ہرات كے علمی اور ثقافتی مراكز كو دينی اور قرآنی موضوعات پر ۱۱ ہزار جلد كتابیں فراہم كی گئی ہیں۔
12:50 , 2009 Oct 11
ادبی گروپ: نہج البلاغہ كا فارسی ترجمہ جو علامہ مرحوم "محمد تقی جعفری" نے كيا تھا اشاعت كے بعد ارومیہ میں كتاب نمائش كی زينت بنی ہے۔
12:49 , 2009 Oct 11
ثقافت و آرٹ گروپ: گزشتہ روز مظلوم فلسطينيوں سے اظہار ہمدردی كی خاطر لبنان كے دارالافتاء نے "الاقصی خطرے میں ہے" كے عنوان سے شہر بعلبك میں ايك نشست كا اہتمام كيا۔
15:18 , 2009 Oct 10
فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "امام موسی صدر" كی تاليف كتاب "اديان در خدمت بشريت" كا روسی زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:16 , 2009 Oct 08