فن وثقافت گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر نے سری ليون میں ايران كی ثقافتی اور تجارتی مصنوعات كی چھٹی نمائش میں قرآنی كريم كے خطی نسخے اور ان كے تراجم پيش كیے ہیں۔
14:31 , 2009 Oct 22
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے شہر"كلما خو" كے عربی و ثقافتی مركز میں ۱۸ اكتوبر كو اسلامی جمہوریہ ايران كے پہلے ثقافتی ہفتہ كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
14:26 , 2009 Oct 22
فن وثقافت گروپ: ايران كے بنائے ہوئے قرآنی ٹی وی پروگرام افغانستان كے مختلف چينلز سے كئی دفعہ نشر ہوئے ہیں جسے افغانی عوام نے بہت زيادہ پسند كيا ہے۔
18:43 , 2009 Oct 21
فن وثقافت گروپ: سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ۱۹ اكتوبر كو اس ملك كے صدر كے مشير سے ملاقات كے دوران دونوں ممالك كے درميان ثقافتی تعاون كے فروغ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
18:43 , 2009 Oct 21
فن وثقافت گروپ: سوڈان اور لبنان كے نمائندوں نے ۱۹ اكتوبر كو لبنان میں ايك نشست منعقد كر كے دونوں ممالك نے اسلامی امور كے بارے میں باہمی تعاون كا جائزہ ليا ہے۔
18:43 , 2009 Oct 21
فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اسلامی ثقافت و تفكر تحقيقی مركز كے ادارہ ترجمہ كے تعاون سے قرآنی قصوں پر مشتمل كتاب "زيبا ترين داستان" كا روسی زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
18:42 , 2009 Oct 21
آرٹ مركز: اسلامی آرٹ كا سرچشمہ ديندار ماہرين آرٹ كا وجود ہے اور یہ قرآنی اور اسلامی آرٹ كی ترقی كا باعث ہے۔
14:51 , 2009 Oct 19
آرٹ گروپ: عالم اسلام كی بين الاقوامی دو سالہ گرافك كا تيسرا پروگرام ۲۵ اكتوبر كو ثقافتی اور آرٹ انسٹیٹيوٹ صبا میں افتتاح ہو رہا ہے۔
14:51 , 2009 Oct 19
فن وثقافت گروپ: oic نے افغانستان كے دارالحكومت كابل كو ۲۰۲۴ء میں عالم اسلام كا ثقافتی دارالحكومت قرار ديا ہے۔
14:50 , 2009 Oct 19
فن وثقافت گروپ: جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ہفتہ وار نيوز كا گيارہواں شمارہ شائع كيا ہے جس میں اسلامی، ثقافتی اور سماجی خبروں كو شائع كيا گيا ہے۔
14:49 , 2009 Oct 19
فن وثقافت گروپ: آذربائيجان كی خاندانی امور كی ايك حكومتی انجمن كے سربراہ نے كہا ہے كہ مسلمان خواتين كے حقوق سے چشم پوشی كا سرچشمہ معاشرے میں خواتين كے بارے میں غلط افكار كا رائج ہونا ہے۔
17:50 , 2009 Oct 18
فن وثقافت گروپ: لبنان كی عرب پارٹی "آزادی" سے مربوط جوانوں كی كوششوں سے ۱۶ اكتوبر كو اس ملك كے شمالی شہر طرابلس كے ثقافتی مركز" رشيد كرامی" میں "مسجد الاقصی كی حمايت" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
17:49 , 2009 Oct 18