فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان كی "المشرق" گيلری میں ۳ نومبر كو "قدس، پہلا گنبد" كے عنوان سے ايك آرٹ نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
12:59 , 2009 Nov 04
فن و ثقافت گروپ: افغانستان كی وزارت ہائيرايجوكيشن نے غزنی يونيورسٹی كو ۱۵ ہزار دينی كتابوں كا تحفہ دينے كی خبر دی ہے۔
12:55 , 2009 Nov 04
فن وثقافت گروپ: برلن میں "عالم اسلام كی تصاوير اور جديد دور" كے موضوع پر ايك نمائش لگائی جا رہی ہے جس میں عالم اسلام كے ہم عصر ماہرين آرٹ اور كلاسك آرٹ كے تصويری شاہكار ركھے جائیں گے۔
13:34 , 2009 Nov 02
آرٹ مركز: تمام آرٹز كی ايك لحاظ سے معنوی آرٹ كی صورت میں تعريف كی جا سكتی ہے كيونكہ فن، ماہر آرٹ كے تفكر كا انعكاس ہے۔
13:32 , 2009 Nov 02
ادب گروپ: حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد باقر سعيدی روشن" كی تاليف كتاب "شناخت نامہ قرآن كريم" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جيسے مركز مديريت حوزہ علمیہ قم كے پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔
14:19 , 2009 Oct 29
ادب گروپ: پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن كے سربراہ نے بچوں اور نوجوانوں كے لیے ترجمہ قرآن كريم كی عدم ضرورت كو بيان كرتے ہوئے كہا كہ آج كل كے بچوں كے لیے قرآنی حقائق كوعام فہم اور سادہ زبان میں بيان كرنا چاہیے۔
13:59 , 2009 Oct 29
فن وثقافت گروپ: فرانس كی فرسٹ ایڈآرگنائزيشن كی كوشش سے ۲۴ اكتوبر كو لبنان كے "صيدا" شہر كے ثقافتی مركز میں فلسطينی پناہ گزينوں كی تصويری نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
12:42 , 2009 Oct 28
فن وثقافت گروپ: لبنان كی وزارت ثقافت كی كوششوں سے بيروت كے "اونيسكو" پيلس میں ۲۳ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو قدس كے دنيائے عرب كے ثقافتی دارالحكومت كی مناسبت سے لبنان میں فلسطين كے ثقافتی ہفتے كا آغاز ہوا ہے۔
13:37 , 2009 Oct 25
ادب گروپ: انٹرنيشنل المصطفی يونيورسٹی كے ادارہ قرآن وحديث نے چودہویں بين الاقوامی اولمپك قرآن وحديث كے دوسرے "بشری" نامی خصوصی شمارے كو شائع كيا ہے۔
13:32 , 2009 Oct 25
فن گروپ: ايرانی صدر كے ذرائع ابلاغ كے مشير مہدی كلھر نے مطبوعات اور خبررساں ايجنسيوں كے سولہویں فيسٹيول میں بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اسٹال كا وزٹ كيا ہے۔
13:32 , 2009 Oct 25
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے معاشرے كی ضرورتوں كو پورا كرنے كے لیے كابل كے ثقافتی انسٹیٹيوٹ "اميد" كی كوشش سے دينی مناسبتوں سے مربوط كتب ادعیہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
15:20 , 2009 Oct 24
فن وثقافت گروپ: لبنان كی عزم وسعادت سماجی جمعيت كی كوششوں سے ۲۳ اكتوبر كو اس كے شمالی علاقے طرابلس كے "كوالٹی ان" ہوٹل كے "گيلری" ہال میں "معاشی بحران اور اسلامی بينك" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
15:19 , 2009 Oct 24