فن وثقافت گروپ: اردن كی جوانوں كی ثقافتی انجمن كی كوششوں اور ۲۰۰۹ء كو قدس ، عرب دنيا كا ثقافتی دارالحكومت" كی مناسبت سے اس ملك كے صوبے "مفرق" میں اسلامی ثقافتی سرگرميوں كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
13:07 , 2009 Nov 10
فن وثقافت گروپ: استنبول میں ايرانی قونصلیٹ كے ثقافتی مركز كی كوششوں سے ۱۱ نومبر كو بی اغلو علاقے میں اسلامی ايران كے موضوع پر تصويری نمائش لگائی جا رہی ہے۔
12:47 , 2009 Nov 09
فن وثقافت گروپ: جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے كتاب "ميراث ايران" كی اشاعت ہوئی ہے جيسے "فيليپ فون سابرن" پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔
10:47 , 2009 Nov 09
فن وثقافت گروپ: تقريب مذاہب اسلامی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل نے وسطی ايشيا اور قفقاز كے علاقوں كی تاريخ كو عالم اسلام كے لیے قابل احترام قرار ديتے ہوئے كہا كہ جمہوریہ آذربائيجان ايسے مقام پر واقع ہے كہ وہ ان علاقوں كے عالم اسلام كے ساتھ تعلقات قائم كرنے میں ايك مضبوط پل كا كردار ادا كر سكتا ہے۔
10:46 , 2009 Nov 09
فن وثقافت گروپ: نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اسلامیہ قومی يونيورسٹيوں كے تعاون سے ۴ نومبر كو اسلامی ايران كی ثقافت اور آرٹ كے موضوع پر تصويری نمائش كا افتتاح ہوا تھا جو تين دن تك جاری رہی۔
13:32 , 2009 Nov 08
فن وثقافت گروپ: قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت دوحہ میں ۳ نومبر كو سرزمين ايران كے تيسرے آرئز فيسٹيول كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
13:12 , 2009 Nov 08
فن وثقافت گروپ: تركمانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے شہر عشق آباد میں ۶ نومبر كو "ولايت" نامی نمائش اپنے اختتام كو پہنچی ہے۔
13:45 , 2009 Nov 07
فن وثقافت گروپ: انقرہ كے پينٹنگ ميوزيم میں بعض ايرانی خطاط "عباس اخوين" اور "كاظم خراسانی" كے خطاطی فن پاروں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
13:32 , 2009 Nov 07
فن وثقافت گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر نے ايران كے تاريخی اور تمدنی آثار كا تعارف كروانے كے لیے خرطوم كی چوتھی بين الاقوامی سياحتی نمائش اور فيسٹيول میں شركت كی ہے۔
13:15 , 2009 Nov 07
فن وثقافت گروپ: سوریہ كی وزارت ثقافت كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت دمشق كی"اسد" نامی قومی لائبريری میں ۷ نومبر كو "فلسطينی ناول" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:02 , 2009 Nov 07
فن وثقافت گروپ: امان كے شہر "رائل" كے ہوٹل كے ہال میں ۷ نومبر كو "قدس، دين اور تاريخ" كے عنوان سے اسلامی اعتدال كی انجمن كے چھٹے بين الاقوامی سيمينار كی ايك مطبوعاتی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
13:01 , 2009 Nov 07
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ كرغستان كے كرغزی اور روسی زبان میں سے فقط تين ايسی سائٹس ہیں جو اسلامی موضوعات كے بارے میں مطالب پيش كرتی ہیں۔
12:41 , 2009 Nov 05