فن وثقافت گروپ: شہيد مرتضی مطہری كی دوكتابیں "انسان در قرآن" اور "انسان وايمان" روسی زبان میں ترجمہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہیں۔
17:33 , 2009 Nov 14
فن وثقافت گروپ: لبنانی بينك كے تعليمی اورآمادگی سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت بيروت میں ۱۳ نومبر كو "اسلامی بينك كاری كی سرگرميوں" كا ايك تعليمی كورس منعقد ہوا ہے۔
17:20 , 2009 Nov 14
فن وثقافت گروپ: آكسپو علاقہ كے بين الاقوامی نمائشوں كے مقام پر ۱۱ نومبر كو امارات كی "شارجہ" كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ۶ پبليكيشنز نے شركت كی ہے اور یہ نمائش دس دن تك جاری رہے گی۔
17:20 , 2009 Nov 14
فن وثقافت گروپ: دمشق كی جمعيت "عاديات" كی كوششوں سے ۱۶ نومبر كو اس شہر كی آرئز يونين كے "الشعب" ہال میں "قدس، تاريخ اور تصاوير" كے موضوع پر ايك نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
17:00 , 2009 Nov 12
فن وثقافت گروپ: نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے عيد غدير خم كی مناسبت سے دسمبر میں ايك ثقافتی اورآرٹ فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
16:57 , 2009 Nov 12
فن وثقافت گروپ: لبنانی شيعوں كی اعلی كونسل كے نائب صدر آيت اللہ قبلان نے اپنی ايك گفتگو میں دين سے فرار اور دوری كو معاشرے كی برائيوں كا سبب قرار ديا ہے۔
16:55 , 2009 Nov 12
فن وثقافت گروپ: كينیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس ملك میں مقيم ايرانی زائرين كے درميان حج كے موضوع پر كتابوں كی تقسيم كی ہے۔
13:26 , 2009 Nov 11
فن وثقافت گروپ: فلسطين كے لیے بين الاقوامی ثقافتی نیٹ ورك، بين الاقوامی انسٹیٹيوٹ قدس اور ثقافتی جمعيت "الوفاق" كے تعاون سے لبنان كے شہر "طرابلس" میں "قدس كی ياد میں" كے موضوع پر ايك تصويری نمائش منعقد ہوئی ہے۔
12:56 , 2009 Nov 11
فن وثقافت گروپ: آيسسكو كے تعاون سے آلبانیہ كے دارالحكومت "تيرانا" میں علاقہ بالكان كے آئمہ مساجد اور خطباء كا ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
12:50 , 2009 Nov 11
فن وثقافت گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "صقيلبیہ" میں ۱۵ سے ۱۹ نومبر تك اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ہفتہ كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
13:12 , 2009 Nov 10
فن وثقافت گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۹ نومبر كو ايرانی كلچرل سنٹر میں اسلامی انقلاب كے بعد شائع ہونے والے ٹكٹوں كی نمائش لگائی گئی ہے جو ايك مہينہ تك جاری رہے گی۔
13:10 , 2009 Nov 10
فن وثقافت گروپ: تركی اور ملائيشيا كے نمائندوں نے استنبول میں ايك نشست كے دوران حلال مصنوعات كی عالمی ماركیٹ كو كنٹرول كرنے كے لیے ايك دوسرے سے تعاون پر اتفاق كيا ہے۔
13:09 , 2009 Nov 10